غزہ کی ناکہ بندی توڑنے والا بیڑا خطرناک علاقے میں داخل

غزہ

?️

سچ خبریں: غزہ کی ناکہ بندی توڑنے والے بیڑے نے واضح کر دیا ہے کہ وہ غزہ کے عوام کی امداد کے سفر کو جاری رکھنے سے باز نہیں آئیں گے، چاہے انہیں کسی بھی قسم کی دھمکیاں کیوں نہ ملیں۔
اب، غزہ کی ناکہ بندی توڑنے والے بیڑے کے انسانی حقوق کے کارکنان 40 سے زائد جہازوں کے ساتھ ایک انتہائی خطرناک علاقے میں ہیں اور دنیا کی نگرانی اور ضمیر کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے طبی عملے سے لیس ایک جہاز کا نام ہی "ضمیر” رکھا ہے۔
یہ صورتحال اس وقت پیش آ رہی ہے جب الجزیرہ نیٹ ورک نے رپورٹ دیا کہ جہازوں کے علاقے پر کئی نامعلوم ڈرون پرواز کر رہے ہیں۔ غزہ کی ناکہ بندی توڑنے والے بیڑے نے بھی تصدیق کی ہے کہ وہ اس علاقے کے 10 میل کے دائرے میں ہیں جسے اسرائیل نے خطرناک قرار دیتے ہوئے اس میں داخل ہونے والوں کو پہلے ہی دھمکیاں دی تھیں۔
اس سے قبل، سویڈش ماحولیاتی کارکن اور غزہ فریڈم فلٹلا کے معروف رکن گریٹا تھنبرگ نے میڈیا سے کہا تھا  کہ غزہ سٹیڈ فلوٹیلا کا مقصد محض غزہ کے عوام کی امداد نہیں، بلکہ ناکہ بندی کا خاتمہ ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ نے تل ابیب کے فوجی و سیاسی مقاصد ناکام بنا کر تاریخی کامیابی حاصل کی

?️ 12 اکتوبر 2025غزہ نے تل ابیب کے فوجی و سیاسی مقاصد ناکام بنا کر

21 اپریل کے ضمنی الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی کا بازار گرم ہے، عمر ایوب

?️ 16 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے

یمن شام کا جولان نہیں ہے: انصار اللہ

?️ 27 دسمبر 2024سچ خبریں: انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے

سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، بھارتی سپانسرڈ 5 دہشتگرد ہلاک، میجر شہید

?️ 29 دسمبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی

کیا ٹیکس اہداف کے حصول میں ناکامی پر منی بجٹ آئے گا؟

?️ 3 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ پاکستان کی معاشی پیش رفت

اسرائیل کا ایک اور خواب ناکام

?️ 27 جنوری 2025سچ خبریں:فلسطینی مجاہدین موومنٹ نے شمالی غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں

اسرائیل کی حمایت میں کمی

?️ 1 جون 2021سچ خبریں:امریکی مرکز برائے سلامتی اور انٹلی جنس اسٹڈیز (جسے امریکی انٹلی

اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا الجھن میں کیوں ڈال دیتا ہے؟

?️ 20 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستانی مشہور اور نواجوان اداکارہ نے لکھا ہے  کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے