?️
سچ خبریں: فنانشل ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی ریجیم کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے محض چند گھنٹوں بعد ہی حماس کی تحریک نے غزہ پٹی کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا عمل شروع کر دیا۔
عربی میڈیا نے بھی رپورٹ دی تھی کہ حماس کی تحریک نے غزہ کے مختلف علاقوں، جن سے صہیونی فوجی دستبردار ہو چکے ہیں، میں صورت حال کی نگرانی کے لیے اپنے تقریباً سات ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، حماس سے وابستہ فورسز غزہ کی سڑکوں پر تعینات ہیں تاکہ ان علاقوں میں سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔
یہ اقدام تحریک حماس کی طرف سے صہیونی ریژیم سے وابستہ غنڈوں کے زیرکنٹرول علاقوں میں پیدا ہونے والی صورتحال سے ناجائز فائدہ اٹھانے کو روکنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
غزہ پٹی سے باہر ایک حماس اہلکار نے بی بی سی سے بات چیت میں زور دیا کہ یہ تحریک غزہ کو کبھی چھوڑ کر نہیں جاے گی تاکہ وہ صہیونی ریجیم کے ایجنٹوں کے ہاتھ میں چلی جاے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سلامتی کونسل غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام روکنے میں ناکام کیوں؟
?️ 16 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ جنگ کے دوران سلامتی کونسل کی غیر موثریت اور
دسمبر
سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار
?️ 14 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی
فروری
ترکی ایک قابض ملک ہے: عالمی حقوق انسانی کمیشن
?️ 4 فروری 2021سچ خبریں:ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر نے شمال مشرقی شام ترکی سے
فروری
امریکہ کی بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی کوشش
?️ 30 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بھارت اور پاکستان کے وزرائے
اپریل
شام سے امریکی انخلاء کا وقت آ گیا ہے:فارن افیئرز
?️ 11 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکی جریدے فارن افیئرز کے مطابق اب وقت آگیا ہے کہ
اکتوبر
غزہ جنگ بندی کی امریکی تجویز کی تفیصلات کا انکشاف
?️ 9 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی ذرائع نے غزہ میں جنگ بندی پر مبنی امریکہ
ستمبر
کابل میں پاکستان کے خصوصی نمائندے کی افغان وزیرخارجہ سے ملاقات
?️ 22 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے سفیر آصف
ستمبر
کیا مسلمانوں کے قبلہ اول کے اوپر سے خطرہ ٹل گیا ہے؟
?️ 23 اگست 2023سچ خبریں: 54 سال قبل 21 اگست 1969 کو ایک صیہونی انتہا
اگست