?️
سچ خبریں: صہیونی  ریجیم کے چینل 12 ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صہیونی فوج کے تخمینوں کے مطابق غزہ شہر پر قبضہ میں چھ ماہ کا عرصہ لگے گا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ قبضے کے بعد غزہ شہر کی نام نہاد ‘صفائی’ میں بھی کافی وقت درکار ہوگا۔
اس سے قبل صہیونی  ریجیم کے مسلح افواج کے سربراہ جنرل ایال زامیر نے اعتراف کیا تھا کہ غزہ شہر پر قبضے کے بعد بھی حماس کو شکست دینا ممکن نہیں ہوگا۔
بینجمن نیتن یاہو اس سے قبل غزہ پٹی پر مکمل قبضے کا مطالبہ کر چکے ہیں، لیکن کمزور فوج اور انسانی وسائل کی کمی کے باعث وہ اس موقف سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔
			Short Link
				Copied
			

مشہور خبریں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ: ہم علاقائی سفارت کاری کی حمایت کرتے ہیں
?️ 26 جولائی 2025سچ خبریں: پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے خطے میں
جولائی
ڈیل کی بات کرنے والوں کی عقل چلی گئی ہے، اعظم سواتی
?️ 19 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی کا
اپریل
تل ابیب کا سرحدی مثلث میں بفر زون بنانے کا منصوبہ
?️ 13 جولائی 2025سوریہ کے داخلی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست سوریہ،
جولائی
مقبوضہ علاقوں کے ویزے کے لیے یورپی سفارت خانوں کے سامنے بے مثال قطاریں
?️ 25 اگست 2023سچ خبریں:عبرانی اخبار Yediot Aharonot نے مقبوضہ علاقوں میں یورپی سفیروں میں
اگست
نور جہاں سے متعلق بیان پر علی عظمت نے وضاحت جاری کر دی
?️ 23 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) گلوکار علی عظمت نے ملکہ ترنم نور جہاں کے
اکتوبر
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون صدر ہے: ٹرمپ
?️ 19 اگست 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ
اگست
حکومت کا آئی ایم ایف مذاکرات سے قبل 15 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے پر غور
?️ 12 اگست 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں)حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام
اگست
ہمیں سمجھ ہی نہیں آرہا ہے کہ کیا ہوا ہے؛ صیہونی میڈیا
?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے یمنی افواج کے میزائل حملے کے 24
ستمبر