?️
سچ خبریں: صیہونی اخبار معاریو کے ایک سروے کے نتائج کے مطابق، 69 فیصد مقبوضہ فلسطین کے باشندے غزہ کی جنگ کے نتیجے میں اسرائیل میں سماجی یکجہتی کو پہنچنے والے نقصان سے فکرمند ہیں۔
اسی سروے میں شامل 66 فیصد شرکاء نے جنگ کے باعث ہونے والے معاشی نقصانات پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ جبکہ 63 فیصد مقبوضہ علاقوں کے رہائشیوں نے جنگ کے بعد داخلی یا بیرونی سلامتی کے خطرات سے متعلق خدشات ظاہر کیے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل دستخط کیے بغیر واپس بھجوا دیا
?️ 19 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن ترمیمی بل کے حوالے سے صدر مملکت نے
جون
صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کر لیا
?️ 12 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر شفقت محمود اجلاس صوبائی وزراء تعلیم
جنوری
اسرائیل حماس سے جنگ ہار گیا
?️ 23 دسمبر 2023سچ خبریں:میڈیا اور صہیونی اور مغربی حکام خود اس نتیجے پر پہنچے
دسمبر
ابو عبیدہ کا بچنا اسرائیلی سیکورٹی نظام کی ایک بڑی ناکامی
?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: صہیونی عسکری امور کے تجزیہ کار امیر بخبوت نے واللا
جنوری
اسرائیلی فوج میں ریزرو افسروں کی سمت اور بحران
?️ 11 اپریل 2025سچ خبریں: اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر جنرل ٹومر بار
اپریل
امریکی الکشن امیدواروں میں افراتفری
?️ 22 جولائی 2023سچ خبریں:مظاہرے ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سانٹیس نے کہا کہ
جولائی
واٹس ایپ کا میسیجز ایڈٹ کرنے کا فیچر متعارف
?️ 23 مئی 2023واٹس ایپ انتطامیہ کا کہنا ہے کہ جلد ہی ایپلی کیشن پر
مئی
بائیڈن کی تجویز پر السنوار کا ردعمل
?️ 7 جون 2024سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل اخبار کے مطابق غزہ کی پٹی میں
جون