?️
عراق کے انتخابات،حقیقت یا وہم؟
عراق میں پارلیمانی انتخابات قریب آ رہے ہیں اور سیاسی سرگرمیاں تیزی سے بڑھتی جا رہی ہیں۔ 20 نومبر کو ہونے والے ان انتخابات سے قبل ملک کی سڑکیں، دیواریں اور عوامی مقامات امیدواروں کے پوسٹروں اور انتخابی نعروں سے بھر گئے ہیں۔
عراقی خبررساں ویب سائٹ المعلومہ نے اپنے تجزیے میں لکھا ہے کہ موجودہ انتخابی فضا میں ایک اہم سوال ہر شہری کے ذہن میں گردش کر رہا ہے:تجزیہ نگار ریاض الفرطوسی کے مطابق، عراقی عوام نے گزشتہ برسوں میں سیاست دانوں کے بے شمار وعدے سنے، لیکن ہر بار انتخابات کے بعد وہ وعدے فراموش کر دیے گئے۔اب عوام زیادہ باشعور ہو چکے ہیں اور جانتے ہیں کہ انتخابات کوئی کھیل یا رسمی کارروائی نہیں، بلکہ ملک کی سمت بدلنے کا واحد پرامن راستہ ہیں۔
اس بار الیکشن کمیشن کی جانب سے بیشتر امیدواروں کی جانچ پڑتال کی گئی اور کئی چہروں کو بدعنوانی اور نااہلی کی وجہ سے رد کیا گیا۔اس کے باوجود،کچھ پرانے سیاست دان دوبارہ میدان میں ہیں، لیکن تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ نئی نسل کے امیدواروں کی موجودگی امید کی کرن ہے۔
الفرطوسی کے مطابق، عراق اس وقت ایک پیچیدہ سیاسی اور سماجی دوراہے پر کھڑا ہے ایک طرف بیرونی دباؤ اور دوسری طرف داخلی مسائل نے ملک کو مشکل صورتحال میں ڈال رکھا ہے۔
تاہم ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ انتخابی نعروں اور تصاویر کو وہم کہا جا سکتا ہے، لیکن انتخابات خود وہم نہیں۔انتخابات ہی وہ قانونی اور پرامن راستہ ہیں جن کے ذریعے عراق میں استحکام اور سیاسی زندگی دوبارہ بحال ہو سکتی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن کے صحت کے شعبے میں مہلک بحران کا انتباہ
?️ 22 جون 2026سچ خبریں: یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے صنعاء ہوائی اڈے
جون
پی آئی اے نے 22 سالوں کے بعد عرب اسلامی ممالک کے لئے پرواز کا آغاز کیا
?️ 19 ستمبر 2021دمشق (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی
ستمبر
مکہ معاہدے کے ذریعے ہم اسرائیل کے محافظ بن گئے ہیں: ترکی کے معروف تجزیہ
?️ 25 اکتوبر 2026سچ خبریں:ترکی کے معروف تجزیہ کار ارسلان بولوت کا کہنا ہے کہ
اکتوبر
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے سے پی ٹی آئی کے مؤقف کو تقویت ملی ہے۔
?️ 23 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں)پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور شاہ محمود قریشی نے
اپریل
اسرائیل کے داخلی محاذ کی حکمت عملی میں تبدیلی کا سبب
?️ 2 اپریل 2025سچ خبریں: اسرائیل کی ہیوم فرنٹ کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ
اپریل
غزہ میں تل ابیب کو بھاری شکست؛ حماس دوبارہ اقتدار میں
?️ 29 جولائی 2025سچ خبریں: برطانوی اخبار فائننشل ٹائمز نے ایک مضمون میں فلسطینی مزاحمت کی
جولائی
مغربی عراق میں داعش کے 4 ٹھکانے تباہ
?️ 16 فروری 2026مغربی عراق میں داعش کے 4 ٹھکانے تباہ عراق کے صوبہ الانبار
فروری
برطانوی اشاعت کا حزب اللہ مخالف مضمون سراسر غلط
?️ 24 جون 2024سچ خبریں: صیہونیوں کا دنیا کے بڑے میڈیا کے بہاؤ پر بڑا کنٹرول
جون