?️
سچ خبریں: عراقی میڈیا نے ایک سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شامی شہریوں کے عراق میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مطلع ذرائع نے جمعے کے روز تصدیق کی کہ عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے حکم جاری کیا ہے کہ اربعین کے دوران شامی شہریوں کا عراق میں داخلہ بالکل ممنوع ہوگا۔
ذرائع نے واضح کیا کہ یہ پابندی ہر قسم کے شامی شہریوں پر لاگو ہوگی، چاہے ان کے پاس ماہانہ یا سالانہ باقاعدہ ویزہ ہی کیوں نہ ہو۔
انہوں نے زور دیا کہ یہ فیصلہ امام حسین (علیہ السلام) کے ایام اربعین کے موقع پر خصوصی انتظامی و سیکیورٹی اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
چاند پر بھیجے جانے والا ترکی کا پہلا مشن موسمِ گرما تک متوقع
?️ 2 مارچ 2021استانبول {سچ خبریں} ترکی کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک نے اعلان
مارچ
امریکی نائب صدر کا غزہ کے بارے میں نیا بیان
?️ 30 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت اور اسرائیل کے اپنے دفاع کے حق کے بارے
اکتوبر
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
?️ 25 اکتوبر 2022 اسلام آباد:(سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل
اکتوبر
غزہ میں قحط کا المیہ؛ عصر حاضر کا سب سے بھیانک ظلم
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک کی ایک رپورٹ کے مطابق، جنگ زدہ علاقے
جولائی
برطانیہ نے یمن کےصوبے شبوا میں فوجیوں کو کیوں زیادہ کیا ؟
?️ 22 اگست 2023سچ خبریں:مغربی ممالک بالخصوص امریکہ اور انگلستان صنعا کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ
اگست
ہمارا مقصد یمن کا محاصرہ ختم کرنا ہے:انصاراللہ
?️ 9 اگست 2022سچ خبریں:یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے اس بات کی طرف
اگست
یمن میں برطانوی اور امریکی فوجی جارحیت
?️ 12 جنوری 2024سچ خبریں:امریکہ اور برطانیہ نے جمعے کی صبح یمن میں 12 سے
جنوری
دمشق کی اموی مسجد میں الجولانی کے عناصر کی مداخلت کی وجہ سے تنازع
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں:دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں شام کے معروف اپوزیشن رہنما
دسمبر