?️
سچ خبریں:ایک مغربی اخبار نے عراق کےاسلامی مزاحمتی گروپ نجباء کی میزائل طاقت کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ نجباء کی میزائل طاقت بھی تل ابیب کے لئے خطرہ ہے۔
جرمن اخبار بیلڈنے عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نجباء کی میزائل طاقت کے بارے میں ایک مضمون شائع کیا ہے،اخبار نے اپنے مضمون میں لکھا ہےکہ اس عظیم عراقی گروہ کی میزائل طاقت تل ابیب کے لئے خطرہ ہے، رپورٹ کے مطابق جرمن اخبار بیلڈ نے یہ بھی لکھا ہےکہ عراق میں نجباء سمیت تمام مزاحمتی گروہ ایک مقصد پر گامزن ہیں اور وہ ہے اسرائیل کی تباہی۔
اخبار نے الشامری کے تبصرے کا حوالہ دیا جس میں انھوں نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک کی اعانت اور حمایت صرف تجربے اور اسلحے کی منتقلی تک محدود نہیں ہے بلکہ ہم اسرائیل کے اندر ٹھکانوں کو براہ راست نشانہ بناسکتے ہیں،بیلڈ اخبار نے یہ بھی لکھاہے کہ نجباء کے پاس موجود نقطہ پر مار کرنے والے میزائل اسرائیل کے لئے بہت سے خطرات ایجاد کرسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تحریک کے درمیان ہون والی حالیہ بارہ روز جنگ میں صیہونیوں کو بری طرح شکست ہوئی جس سے اس عالمی سطح پر اس ریاست کو بہت زیادہ ذلت اٹھا نا پڑی نیز اس شکست کا اتنا زیادہ اثر ہوا کہ جہاں میں مزاحمتی تحریک کا نام آتا ہے صیہونیوں کی حالت خراب ہو جاتی ہے اور ان کی نیندیں اڑ جاتی ہیں اس لیے کہ انھیں حیفا اور تل ابیب میں بجنے والے خطرے کے سائرن یاد آنے لگتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
سعودی حکومت نے ماہ رمضان میں اعتکاف سمیت تمام اجتماعات پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا
?️ 31 مارچ 2021ریاض (سچ خبریں) سعودی حکومت نے ماہ رمضان میں اعتکاف سمیت تمام
مارچ
ایف آئی اے نے کرپشن کے الزام میں سرکاری افسر سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا
?️ 7 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی
ستمبر
یمن میں ایک اور ہیروشیما
?️ 25 جولائی 2021سچ خبریں:یمن پر حملے کے آغاز کے بعد سےاب تک سعودی اتحاد
جولائی
مشرق وسطی میں نئے ابھرتے سیاسی اور اقتصادی حالات
?️ 18 اگست 2025مشرق وسطی میں نئے ابھرتے سیاسی اور اقتصادی حالات حالیہ برسوں میں
اگست
بن گوریون چینل بنانے کا صہیونیوں کا خواب چکنا چور
?️ 4 دسمبر 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سینئر رکن نے اسرائیلی جہازوں
دسمبر
صیہونی حکام کیوں شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں؟
?️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں: صیہونی مسلح افواج کے سربراہ ہرتسی ہیلیوی نے اس ریاست
ستمبر
پنجاب: تعلیمی اداروں میں جنسی تشدد کی روک تھام کیلئے میکانزم بنانے کا مطالبہ
?️ 19 نومبر 2025لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے پراسیکیوٹر جنرل نے تعلیمی اداروں میں جنسی
نومبر
زیلنسکی کی حکومت میں 100 بلین ڈالر کا ممکنہ غبن
?️ 2 دسمبر 2025 زیلنسکی کی حکومت میں 100 بلین ڈالر کا ممکنہ غبن یوکرین
دسمبر