?️
سچ خبریں: اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم نے بعض ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر برائے امورِ راهبردی، ران ڈیمر، آنے والے مہینوں میں سیاست سے کنارہ کش ہو جائیں گے۔
یہ اطلاعات اس وقت سامنے آئی ہیں جب صیہونی میڈیا نے ابھی تک ران ڈیمر کی جانب سے ان کے ممکنہ استعفیٰ پر کوئی سرکاری ردعمل شائع نہیں کیا ہے۔
ران ڈیمر بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے اہم وزراء میں سے ہیں جو علاقائی پالیسیوں میں فعال کردار ادا کرتے ہیں اور صیہونی وزیرِ اعظم کے انتہائی قریبی سمجھے جاتے ہیں۔
ران ڈیمر، ایک امریکی نژاد صیہونی سیاستدان اور سفارتکار ہیں، جو اس وقت صیہونی حکومت میں وزیر برائے امورِ راهبردی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے 2013 سے 2021 تک واشنگٹن میں صیہونی حکومت کے سفیر کے طور پر بھی کام کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، فوج نے فائرنگ کرکے مزید 8 افراد کو ہلاک کردیا
?️ 21 مارچ 2021میانمار (سچ خبریں) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف شدید احتجاج جاری
مارچ
مصر میں رمضان کا موسم
?️ 4 اپریل 2024سچ خبریں: رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے لیے مصری عوام کا
اپریل
وزیراعظم کے لندن جانے پر اتحادی جماعتوں کو تحفظات
?️ 16 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے
مئی
صیہونی جاسوس کمپنیوں میں سعودی عرب کی بھاری سرمایہ کاری
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:سعودی باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سعودی حکام نےصیہونیوں
اگست
برطانیہ کے سرکاری نقشوں میں پہلی بار فلسطین کا نام شامل
?️ 22 ستمبر 2025سچ خبریں: تاریخ ساز اقدام کے طور پر، برطانیہ کی حکومت نے
ستمبر
صہیونی-امریکی قیدی کا ٹرمپ اور نیتن یاہو کو پیغام
?️ 1 دسمبر 2024سچ خبریں:ایک صہیونی قیدی، جو امریکی شہریت بھی رکھتا ہے، نے ڈونلڈ
دسمبر
مدارس رجسٹریشن بل کا معاملہ: شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو ملاقات کی دعوت دے دی
?️ 20 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز
دسمبر
نیتن یاہو کی ذاتی معلومات ہیک
?️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ہیکرز نیتن یاہو سمیت
ستمبر