صیہونی فوج کے ہاتھوں مغربی کنارے کے16 فلسطینی اغوا

فلسطینی

🗓️

سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے 16 فلسطینیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے جن میں تحریک حماس کے ایک رہنما بھی شامل ہیں۔
صیہونی جنگجوؤں نے منگل کی صبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا، مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی عسکریت پسندوں نے جنین میں حماس کے رہنما عبدالجبار جرار سمیت 16 فلسطینیوں کو یرغمال بنایا۔

بعض مقامی ذرائع نے شمالی الخلیل میں واقع العرب کیمپ میں فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی قابض فوج کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاع دی، تاہم اس سلسلہ میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

غزہ کی طبی امداد بنیادی ضروریات کو پورا نہیں کرتی

🗓️ 22 جنوری 2024سچ خبریں:غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی

یمن علیحدگی کی مشکوک سازشوں کا شکار

🗓️ 21 مئی 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے یمن

عالمی مالیاتی منڈیوں سے قرض لینے کی کوئی جلدی نہیں، محمد اورنگزیب

🗓️ 12 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے آئی ایم ایف سے 7

آئین واضح ہے پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوام کے منتخب نمائندوں کے پاس ہے، راجا پرویز اشرف

🗓️ 27 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے مزید دو کشمیری نوجوان شہید کر دئیے

🗓️ 4 مئی 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر

عید کا چاند دیکھنے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا

🗓️ 12 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا

یوکرین جنگ جلد ختم ہو جائے گی:ایلان مسک

🗓️ 10 نومبر 2024سچ خبریں:سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک اور امریکہ کے منتخب

اسرائیلی فوج کو جنگی اہلکاروں کی قلت کا سامنا ؛ عبرانی اخبار کا انکشاف

🗓️ 4 نومبر 2024سچ خبریں:ایک معروف عبرانی روزنامے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے