?️
سچ خبریں: عبرانی اخبار "معاریو” نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج زمینی دستوں میں کمانڈ پوزیشنز کے لیے 300 افسران کی شدید کمی کا شکار ہے۔
رپورٹ کے مطابق، یہ کمی خاص طور پر انجینئرنگ یونٹس میں نمایاں ہے۔ صیہونی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ ماہر فوجیوں کو افسر بننے کے لیے راضی کرنا انتہائی مشکل ہو رہا ہے۔
معاریو نے مزید بتایا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران فوج کو غیر تربیت یافتہ افسران کو کمانڈ کے عہدوں پر تعینات کرنا پڑا ہے، جو ضروری کورسز مکمل کیے بغیر ہی فرائض انجام دے رہے ہیں۔
اس سے قبل بھی رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ غزہ اور لبنان میں جنگی کارروائیوں میں صیہونی خواتین فوجیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، اسرائیلی فوج میں انسانی وسائل کی کمی کو پورا کرنے کا ایک حل سمجھی جا رہی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سیالکوٹ واقعہ پر مہوش حیات کا وزیر اعظم سے اہم مطالبہ
?️ 4 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ
دسمبر
امریکہ کا شام کے ساتھ 12 سال بعد سفارتی رابطہ
?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایک
دسمبر
کورونا وائرس سے مزید 83 افراد انتقال کر گئے
?️ 8 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار کے
ستمبر
چین کے صدر کے دورہ روس پر امریکہ کا ردعمل
?️ 21 مارچ 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے پیر کے روز اعلان کیا
مارچ
سعودی عرب نے بنایا متنازعہ معاویہ سیریل
?️ 8 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے ایم بی سی ٹیلی ویژن چینل نے خاموشی
جون
تم فلسطینیوں کو قتل کرتے جاؤ میں تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا:انتہاپسند صیہونی وزیر
?️ 30 نومبر 2025سچ خبریں:صیہونی وزیر داخلہ ایتمار بن گویر نے صہیونیوں کو یقین دہانی
نومبر
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا جلد اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کا فیصلہ
?️ 1 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی
جنوری
زلزلے سے متعلق نئی تحقیق سامنے آگئی
?️ 26 جنوری 2022کیلیفورنیا(سچ خبریں) زلزلے کیسے آتے ہیں کیا زمین کی حرکت کی وجہ
جنوری