?️
سچ خبریں:ایک صیہونی ایئرلائن کی فلائٹ اٹینڈنٹ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ موساد کے سربراہ کی معشوقہ ہیں ،کے شوہر نے دعویٰ کیا کہ کوہن اپنی طاقت دکھانے کے لیے موساد کے کچھ راز اپنی معشوقہ کے سامنے فاش کیے۔
اسرائیلی چینل 13 پر کل نشر ہونے والی گفتگو کے ایک ٹیزر کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن نے فلائٹ اٹینڈنٹ میں اپنی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے موساد کے کچھ اندرونی رازوں سے پردہ اٹھایا اور انھیں بتائے،اس پروگرام زور دیا گیا ہے موساد کے سابق سربراہ فلائٹ اٹینڈنٹ کے درمیان یہ غیر اخلاقی تعلقات 2018 کے آخر میں شروع ہوئے جہاں موساد کے اس وقت کے سربراہ یوسی کوہن نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے دنیا بھر میں موساد کی کچھ خفیہ کارروائیوں کی تفصیل بتائی ۔
پروگرام میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے اپنی معشوقہ کو دنیا کے مختلف حصوں میں اپنے خفیہ دوروں کے بارے میں بھی بتایا، فلائٹ اٹینڈنٹ کے شوہر گای شیکرجو ایک اسرائیلی سرمایہ دار شمار ہوتے ہیں، نے اسرائیلی ٹیلی ویژن پروگرام میں موساد کی کارروائیوں کے بارے میں مختلف کہانیاں سنائیں جو یوسی کوہن نے اپنی معشوقہ کے لیے بیان کی ہیں، ایسی کہانیاں جن سے شاید صرف اسرائیل اور موساد کے اعلیٰ رہنما اور حکام ہی واقف تھے۔
اس شخص کے مطابق کوہن نے اپنی محبوبہ سے کہا کہ وہ ایک مشہور عرب رہنما کے ڈاکٹر سے رابطے میں تھے۔
مشہور خبریں۔
نابلس میں فائرنگ سے سینئر صہیونی کمانڈر زخمی
?️ 30 جون 2022سچ خبریں: گزشتہ شب بدھ کی رات سینکڑوں صیہونیوں نے مغربی کنارے
جون
واشنگٹن پوسٹ: قطر پر اسرائیل کے حملے نے امریکی حمایت پر عربوں کا اعتماد متزلزل کردیا
?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ
ستمبر
ٹرمپ کا ارادہ ایک سینئر ایرانی افسر کو قتل کرنا تھا: مارک اسپیئر
?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:ٹرمپ انتظامیہ کے وزیر دفاع نے ایران کے ایک سینئر افسر
مئی
لاہور: تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا پھر آغاز
?️ 10 نومبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور پولیس گزشتہ تین دنوں سے شہر کے مختلف
نومبر
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیر اعظم
?️ 24 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی
اپریل
مصر میں مساجد اہل بیت کی کی ترقی اور بہتری کا منصوبہ
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:مصر میں مساجد کی ترقی کے لیے فلاحی تنظیم نے اس
جولائی
بھارت کے پاس جنگ کرنے کی ہمت و طاقت ہی نہیں، نیر اعجاز
?️ 3 مئی 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکار نیر اعجاز نے کہا ہے کہ جنگ
مئی
امریکی حکام اسرائیل کے حملوں کا حصہ
?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں:سی ان ان نیوز چینل نے بدھ کی شام کو خبر
نومبر