صیہونیوں کو غزہ جنگ کے جاری رہنے کے نتائج پر تشویش 

غزہ جنگ

?️

سچ خبریں: عبرانی اخبار "معاریو” کے تازہ ترین سروے کے مطابق، اسرائیلی عوام کی ایک بڑی تعداد غزہ میں جنگ کے طول پکڑنے کے ممکنہ نتائج سے پریشان نظر آتی ہے۔
سروے کے نتائج سے ظاہر ہوا کہ 69 فیصد اسرائیلی شہریوں کو خدشہ ہے کہ جنگ کی طوالت سے اسرائیلی معاشرے میں سماجی یکجہتی کمزور پڑ سکتی ہے۔ اس کے علاوہ، 66 فیصد شرکاء نے اعتراف کیا کہ جنگ کے جاری رہنے سے ان کی ذاتی اور خاندانی معاشی حالت متاثر ہوگی۔

مشہور خبریں۔

غزہ پر زمینی حملے کے بارے میں صیہونی باشندے کیا کہتے ہیں؟

?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے متعلقہ ذرائع نے غزہ پر زمینی حملے

افغان لڑکیوں کے قتل کی مذمت

?️ 2 اکتوبر 2022سچ خبریں:    گزشتہ دنوں جب ایران کے مختلف شہروں میں مہسا

شمالی شام میں چار ترک فوجی ہلاک اور زخمی

?️ 25 جولائی 2021ترکی کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی

دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن، میمز کی بھرمار

?️ 22 مارچ 2024سچ خبریں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 اور 22 مارچ کی

اومیکرون کا قہر جاری، ماہرین نے اموات کا خدشہ ظاہر کردیا

?️ 17 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس پاکستان بھر میں بہت تیزی

یوکرینی صدر سے بات کرتے ہوئے بائیڈن کے غصہ ہونے کی وجہ

?️ 1 نومبر 2022سچ خبریں:امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر اپنے یوکرینی ہم منصب

سوڈان کے صدارتی محل کے قریب شدید جھڑپیں، کئی علاقوں پر فوج کا کنٹرول

?️ 6 مارچ 2025 سچ خبریں:سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں واقع صدارتی محل کے قریب

پی ڈی ایم کی ’سازش‘ ملک کی تقسیم کا سبب بن سکتی ہے، عمران خان

?️ 18 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے