?️
سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے اسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ کہ صیہونیوں نے ایک طرف الشفاء اسپتال کے اندر تعینات فلسطینیوں سے کہا کہ وہ اس اسپتال سے نکل جائیں اور دوسری طرف ان پر گولیاں برسائیں۔
غزہ کی پٹی کے اسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل نے الجزیرہ چینل کے ساتھ گفتگو میں تاکید کی کہ الشفاء اسپتال پر صیہونی افواج کے حملے کے دوران اسپتال میں موجود افراد کی جانب سے کوئی گولی نہیں چلائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ کے اسپتالوں پر صیہونی وحشیانہ حملے جاری
انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی غاصبوں نے ان لوگوں پر گولیاں برسائیں جو الشفاء ہسپتال سے نکلنے والے محفوظ راستے سے گزر رہے تھے۔
غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ قابضین نے الشفا ہسپتال کے سرجری اور ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ پر حملہ کیا، ان کا خیال تھا کہ الشفاء اسپتال میں داخل ہونا ان کی فتح ہے، لیکن انہیں اس اسپتال میں فلسطینی مجاہدین کا کوئی نشان نہیں ملا۔
مزید پڑھیں: الشفا ہسپتال کی تازہ ترین صورت حال
اس فلسطینی عہدیدار نے مزید کہا کہ ہم 5 دن سے اس غزہ کے بیمار بچوں کو مصر لے جانے کے لیے مصری فریق سے مشورہ کر رہے ہیں لیکن ابھی تک ہمیں ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا ہے۔
ریڈ کراس کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ الشفاء ہسپتال کے حالات تباہ کن ہیں۔


مشہور خبریں۔
آفریقا کیوں خوشیوں سے محروم ہے؟
?️ 18 نومبر 2025 آفریقا کیوں خوشیوں سے محروم ہے؟ افریقا، جو اپنے قدرتی وسائل
نومبر
مراکشی لڑکے ریان اور یمنی بچوں کی کہانی
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں: مراکش سے تعلق رکھنے والے 5 سالہ لڑکے ریان نے
فروری
یوکرین اور یمن کے بارے میں پوٹن اور بن سلمان کی ٹیلی فون پر مشورت
?️ 16 اپریل 2022سچ خبریں: کریملن نے آج روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور سعودی ولی
اپریل
ایران ترکی کے لیے ایک اہم ملک ہے، ہم غزہ میں ٹرمپ کے منصوبے کو قبول نہیں کرتے:ترک سیاسی رہنما
?️ 21 دسمبر 2025سچ خبریں:حزب سعادت ترکی کے رہبر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا
دسمبر
مشرف نے امریکا کے کہنے پر فوج کو قبائلی علاقوں میں بھیجا
?️ 1 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں بیان دیتے
جولائی
غزہ پر زمینی حملے جنوری 2024 تک جاری رہیں گے
?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں:سی ین ان نے بدھ کی صبح امریکی حکام کے حوالے
دسمبر
پاکستان میں موبائل براڈبینڈ صارفین کی تعداد 10 کروڑ ہو گئی
?️ 3 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پی ٹی اے نے کہا کہ 2012 میں 2
اپریل
بحرین میں امریکی سفارت خانے کا ہم جنس پرستی کو فروغ؛عوام غصہ
?️ 5 جون 2023سچ خبریں:بحرین کے عوام نے منامہ میں امریکی سفارت خانے کے ورچوئل
جون