صہیونیوں نے رام اللہ میں الجزیرہ کا دفتر کیا بند

رام اللہ

🗓️

سچ خبریں:  صیہونی حکومت کے فوجی حکم سے الجزیرہ نیٹ ورک کو 45 دنوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے اور اسے کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

صہیونی فوجیوں نے الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور عمارت میں داخل ہونے کے لیے اس کا دروازہ اڑا دیا۔

اسرائیلی قابض فوج نے رام اللہ میں الجزیرہ نیٹ ورک کے دفتر پر چھاپہ مار کر اسے بند کرنے کے بعد اس کی دستاویزات اور ساز و سامان بھی قبضے میں لے لیا۔

صہیونی افواج نے الجزیرہ کے دو صحافیوں کو رام اللہ میں کام کرنے سے روک دیا اور اس چینل کے پروگرام کی نشریات کو روک دیا۔

رام اللہ میں الجزیرہ کے دفتر کی بندش مقبوضہ بیت المقدس میں نیٹ ورک کے دفتر کی بندش کے چار ماہ بعد ہوئی ہے۔

مشہور خبریں۔

عورت مارچ میں ہر سال شرکت کرنے کی وجہ، ماہرہ خان

🗓️ 26 فروری 2021 کراچی {سچ خبریں} پاکستان کی جانی مانی اداکارہ ماہرہ خان کو بھلا

خاتون جج دھمکی کیس: عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

🗓️ 28 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے خاتون

بائیڈن یوکرین کے بارے میں پیوٹن کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہیں: گرین فیلڈ

🗓️ 24 دسمبر 2022سچ خبریں:   اقوام متحدہ میں امریکہ کے مستقل نمائندے نے یوکرین کی

امریکی پابندیوں سے ایران کو 200 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا

🗓️ 12 اگست 2022سچ خبریں:    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے

کیا پی ٹی آئی کا احتجاج ہمیشہ پرامن ہوتا ہے؟

🗓️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے کہا ہے کہ

امریکی آٹوموبائل کمپنیوں کے مزدوروں کی تاریخی ہڑتال

🗓️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: مشہور امریکی کار فیکٹریوں کے ہزاروں کارکنوں نے اپنی کم

خط دکھانا وزیراعظم کا اختیار اور صوابدید ہے:شاہ محمود قریشی

🗓️ 28 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں) نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق پامال کررہا ہے

🗓️ 25 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دورہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے