?️
سچ خبریں: فلسطینی ذرائع کے مطابق، اسرائیلی افواج نے غزہ شہر کے جنوب مغرب میں ایک گاڑی پر گزشتہ روز حملہ کیا، جس میں حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈز کے ممتاز کمانڈر رائد سعد کے ہمراہ ریاض اللبان بھی شہید ہو گئے۔
فلسطینی ذرائع نے ریاض اللبان کو القسام سیکورٹی سروس کے سربراہ اور حماس کے اہم شخصیات کے محافظ یحیی السنوار کے ذاتی محافظ دستے کا سربراہ قرار دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، صہیونی حکومت نے ماضی میں بھی رائد سعد کو کئی مرتبہ نشانہ بنانے کی ناکام کوششیں کی تھیں۔ ابھی تک فلسطینی گروپوں یا سرکاری ذرائع نے ان مقاومت کاروں کی شہادت کی تصدیق نہیں کی ہے۔
حماس نے گزشتہ روز غزہ میں ایک غیر فوجی گاڑی پر صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی تھی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فلسطین: قبل از وقت پیدا ہونیوالے نوزائیدہ بچوں کی موت پر ارمینا خان رو پڑیں
?️ 20 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) اسرائیل کی فلسطین پر بربریت جاری ہے اور اب
نومبر
مراکش کے عوام کی غزہ ساتھ یکجہتی کا اظہار
?️ 15 نومبر 2025سچ خبریں: رباط۔ مراکشی دارالحکومت رباط میں فلسطینی عوام اور ان کے مقصد
نومبر
’2 دہائی کے دوران 3 ارب صارفین‘، فیس بک کو 20 سال مکمل ہوگئے
?️ 6 فروری 2024سچ خبریں: فیس بُک کے قیام کو 20 سال مکمل ہوگئے ہیں،
فروری
صیہونیوں کا اپنے جاسوس کی لاش واپس لینے کے لیے شام سے خفیہ رابطہ
?️ 12 مئی 2025 سچ خبریں:صہیونی انٹیلیجنس اہلکار نے شام کے ساتھ جاری رابطوں کا
مئی
وکیل کے قتل کے مقدمے میں سابق وزیراعظم کی 2 ہفتوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
?️ 9 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے سینئر
جون
تیونس سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، ترکی اور قطر کے درمیان مقابلہ کا نیا میدان
?️ 29 جولائی 2021سچ خبریں:تیونس کی حالیہ سیاسی صورتحال نے ایک بار پھراس ملک کو
جولائی
ارمنستان کی جانب سے امریکی تجویز مسترد
?️ 15 جولائی 2025 سچ خبریں:ارمنستان نے امریکہ کی 100 سالہ نگرانی میں زنگزور راہداری
جولائی
زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ
?️ 30 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت داخلہ نے ملک بھر میں زائدالمیعاد شناختی
مئی