?️
سچ خبریں: سوڈانی فوجی ذرائع کے مطابق، سوڈانی فوج نے مصر اور لیبیا کے ساتھ سرحدی مثلث کے علاقے میں ریپڈ سپورٹ فورسز کی فوجی گاڑیوں کو آگ کے شکار بنا کر تباہ کر دیا ہے۔
بیک وقت، فوجی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سوڈانی فوج نے الابیض شہر کے مغرب اور ابوقعود اور الطینہ کے علاقوں میں ریپڈ سپورٹ فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے اور ان کا سامان جنگ تباہ کر دیا ہے۔
ان ذرائع کے مطابق، اس جھڑپ میں درجنوں ریپڈ سپورٹ جنگجو ہلاک ہوئے ہیں اور ان کا اسلحہ تباہ ہوا ہے۔
ساتھ ہی بعض ذرائع نے کرفان ریاست میں سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان سخت لڑائی کی اطلاعات بھی دی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی حکام کا غزہ میں بائیڈن حکومت کے خلاف احتجاج
?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں:امریکہ کے ہزاروں سے زائد اہلکاروں نے بائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ
نومبر
مودی شکست خوردہ وزیراعظم، اب صرف دھمکیاں دے سکتا ہے۔ وزیراطلاعات
?️ 28 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے
مئی
توشہ خانہ ٹو: عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراض دور، پیر کو سماعت کیلئے مقرر
?️ 1 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس
نومبر
یوکرین جنگ میں ہزاروں نیٹو اہلکار مارے گئے؛ سابق امریکی عہدیدار کا اعتراف
?️ 23 فروری 2026سچ خبریں:پینٹاگون کے سابق مشیر ڈگلس میک گریگور نے اعتراف کیا ہے
فروری
امریکہ کا یوکرین کی رگوں میں رواں سال کا آخری بار خون چڑھانے کا اعلان
?️ 28 دسمبر 2023سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ امریکہ یوکرین کے
دسمبر
غزہ کی جنگ کو وسعت دینے سے اسرائیل پر 15 ارب شیکل کا اضافی بوجھ
?️ 7 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخباراتی ذرائع کے مطابق، غزہ پٹی میں جنگ کو
مئی
کشمیریوں کو گزشتہ 76 برس سے شدید بھارتی مظالم اور سیاسی ناانصافیوں کا سامنا ہے، حریت کانفرنس
?️ 21 مارچ 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
مارچ
غزہ کے بارے میں تل ابیب کی درخواست پر متحدہ عرب امارات کا ردعمل
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی
مئی