?️
سچ خبریں: سومالی لینڈ کے علاقے بوراما کے قبائلیوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ممکنہ اقدام کی شدید مخالفت میں بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے فلسطینی پرچم لہرا کر صہیونیستی ریاست کے اپنے خطے میں موجودگی کے خلاف گہرے احتجاج کا اعلان کیا۔
قبیلہ "سمارون” کے ارکان سمیت مقامی افراد نے اس اجتماع میں شرکت کرکے واضح کیا کہ وہ کسی بھی صورت میں اسرائیل کو سومالی لینڈ میں تسلیم نہیں کریں گے۔
یاد رہے کہ صہیونیستی ریاست کے طرف سے جدوجہد پسند علاقے سومالی لینڈ کی آزادی کو تسلیم کرنے کے اعلان پر عرب و اسلامی دنیا میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی "کھلی خلاف ورزی” قرار دیا ہے۔
ترکی، مصر، عراق، اردن، فلسطین، سعودی عرب، کویت، قطر، یمن، جبوتی، شام سمیت اسلامی تعاون تنظیم (OIC)، عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل (GCC) نے باضابطہ طور پر اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے غیرقانونی قرار دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
افغانستان میں خشخاش کی بڑھتی ہوئی کاشت
?️ 6 نومبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کی رپورٹ
نومبر
کون سے ممالک نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت نہیں کی؟
?️ 23 جون 2025 سچ خبریں:امریکہ کے ایران پر ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت
جون
ایران میں جنرل سلیمانی کی مقبولیت غیر معمولی سطح
?️ 29 اگست 2022سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر، جو اپنے چار سالہ
اگست
آرمی چیف کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات، دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے تعاون کا عزم
?️ 7 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قائم مقام افغان
مئی
بلوچستان کا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا
?️ 8 اگست 2021کوئٹہ (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں یونیٹی روڈ پر دھماکے
اگست
مداحوں نے کترینہ کو پیاری بھابھی قرار دے دیا
?️ 4 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں) مشہور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اُن کے
جنوری
شنزو آبے کی آخری رسومات سے قبل ٹوکیو میں سخت حفاظتی اقدامات
?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:جاپان نے پیر کو اعلان کیا کہ اس نے اس ملک
ستمبر
سعدالحریری لبنانی صدر کے درمیان کس بات پر اختلاف ہے؛اہم وزارتوں کے کوٹے
?️ 22 جولائی 2021سچ خبریں:ایک لبنانی اسڑاٹیجسٹ کا کہنا ہے کہ سعد الحریری آئین کو
جولائی