🗓️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے مقبوضہ علاقوں سے نکلنے سے قبل امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی اس حکومت کی کابینہ سے آخری درخواست کا انکشاف کیا ہے۔
اس نیٹ ورک نے کہا کہ سلیوان نے صیہونی حکومت کی کابینہ سے کہا کہ وہ کسی بھی یکطرفہ اقدام سے گریز کرے جو دو ریاستی حل کی تباہی کا باعث بنے۔
مذکورہ نیٹ ورک نے بتایا کہ صیہونی حکومت کی کابینہ نے یا حییم کی صہیونی بستی کو خالی کرنے کا فیصلہ سلیوان کے مقبوضہ علاقوں کے دورے کے اختتام کے چند منٹ بعد کیا تھا۔
اس بستی کو خالی کرنے کے اعلان کے جواب میں نیتن یاہو کے دفتر نے کہا کہ کابینہ صرف ان بستیوں کی تعمیر سے اتفاق کرتی ہے جو قانونی طریقے سے اور وزیراعظم اور دیگر سکیورٹی اداروں کی پیشگی ہم آہنگی کے ساتھ تعمیر کی جائیں۔
واضح رہے کہ گذشتہ جمعے کو قابض صہیونی آباد کاروں نے ایک نئی صہیونی بستی کی تعمیر کے مقصد سے نابلس کے جنوب مشرق میں فلسطینی اراضی پر جھونپڑیوں کو منتقل کیا تھا۔
مشہور خبریں۔
غزہ کی جنگ جسمانی اور نفسیاتی طور پر 62 ہزار صہیونی ہلاک
🗓️ 26 جون 2024سچ خبریں: صیہونی فوج کی شدید فوجی سنسر شپ اور قابض حکومت کے
جون
وفاقی حکومت کا اسٹارٹ اپس کے لیے ٹیکس چھوٹ پر غور
🗓️ 22 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ٹیکس چھوٹ کے ذریعے اسٹارٹ اپس
مئی
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر میں جاسوسی
🗓️ 4 نومبر 2024سچ خبریں: Yediot Aharanot اخبار نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر
نومبر
مزاحمتی تحریک کی ایک بار پھر صیہونیوں کو چوٹ
🗓️ 16 جولائی 2023سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ بیت المقدس کے جنوب
جولائی
جنوبی کوریا میں خوفناک دھماکہ/ 35 افراد ہلاک اور زخمی
🗓️ 29 دسمبر 2022سچ خبریں: جنوبی کوریا میں ہائی وے پر بس اور
دسمبر
غزہ میں جنگ بندی کے مخالفین انسانی جرائم کے براہ راست ذمہ دار
🗓️ 12 دسمبر 2023سچ خبریں:ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر نعمان کرتولموش نے کہا کہ غزہ میں
دسمبر
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود گردشی قرضے بڑھ گئے
🗓️ 3 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) بجلی کی قیمتوں میں ماہانہ، سہ ماہی اور
اکتوبر
مشرق وسطی میں نیٹو کی تشکیل کے بارے میں اردن کے بادشاہ کے بیانات کا مفہوم
🗓️ 25 جون 2022سچ خبریں: حال ہی میں، امریکی نیٹ ورکس کے ساتھ ایک
جون