سعودی عرب کے جنوب علاقوں پر انصاراللہ کے میزائل اور ڈرون حملے 

انصاراللہ

?️

سچ خبریں: سعودی اتحادی افواج کے ترجمان جنرل ترکی المالکی نے انصاراللہ کے حملے کی اطلاع دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ خمیس مشیط اور جیزان شہروں میں 2 بیلسٹک میزائل روک کر تباہ کر دیے گئے۔
انہوں نے انصاراللہ کے ڈرون حملے کا اعلان کرتے ہوئے یہ بھی دعویٰ کیا کہ سعودی عرب کے جنوب میں واقع شہر خمیس مشیط میں 4 ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا گیا۔
سعودی اتحادی افواج کے ترجمان نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ یہ اتحاد اپنے ان اقدامات کو جاری رکھے گا جنہیں انہوں نے حوثی افواج کی روک تھام قرار دیا۔

مشہور خبریں۔

اردوغان کے مخالفین کی شکست کے 7 وجوہات

?️ 18 جون 2023سچ خبریں:ان دنوں آنکارا اور استنبول میں اردوغان کی اپوزیشن جماعتوں سے

ٹرمپ کے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ

?️ 11 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی

مصری اہلکار سے غزہ انتظامیہ کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کی نئی تفصیلات

?️ 6 نومبر 2025سچ خبریں: مصری انفارمیشن ایجنسی کے سربراہ نے اعلان کیا کہ غزہ

عمران خان نے حکومتی کارگردی کو بہتر بنانے کے لئے کمیٹی تشکیل دی

?️ 6 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی کارکردگی اور بیانیہ کو

وزیراعظم عمران سے قومی کے اراکین کی ملاقاتیں

?️ 15 مارچ 2022اسلام آباد( سچ خبریں) وزیراعظم سے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے

عمران خان نے اسلام آباد میں جوڑے پر تشدد کی تفصیلات طلب کر لی ہیں

?️ 8 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے اسلام

بائیڈن کا ریاض کا دورہ

?️ 11 جولائی 2022سچ خبریں:    چار باخبر ذرائع کے مطابق بائیڈن انتظامیہ سعودی عرب

یمن میں جنگ بندی کا خاتمہ

?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:   یمن میں دو ماہ کی جنگ بندی ملک کے لیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے