?️
سچ خبریں: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی موجودگی میں آج دونوں ممالک کے درمیان ایک باہمی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط ہوئے۔
سعودی خبر ایجنسی ‘واس’ کے مطابق، یہ معاہدہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ‘تاریخی شراکت داری’ کے تناظر میں، بھائی چارے، اسلامی یکجہتی کے مضبوط رشتوں، باہمی اسٹریٹجک مفادات اور دفعی تعاون کی بنیاد پر طے پایا ہے۔
واس نے اعلان کیا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کی سلامتی کو مضبوط بنانے اور خطے اور دنیا میں امن و سلامتی قائم کرنے کی کوششوں کے دائرے میں ہوا ہے۔
سعودی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق، اس معاہدے کا مقصد ریاض اور اسلام آباد کے درمیان دفعی تعاون کے پہلوؤں کو فروغ دینا اور کسی بھی ممکنہ جارحیت کے خلاف مشترکہ روک تھام کو مضبوط بنانا ہے۔
واس نے مزید کہا کہ معاہدہ اس بات کو واضح کرتا ہے کہ دونوں ممالک میں سے کسی ایک پر بھی ہونے والا حملہ دونوں پر حملہ تصور ہوگا۔
کلیدی الفاظ:
سعودی عرب, پاکستان, باہمی دفاعی معاہدہ, اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ, محمد بن سلمان, محمد شہباز شریف, دفعی تعاون, خطے میں امن, اسلامی یکجہتی
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
فلسطین کی آزادی کے اعلان کو 33 سال گزر چکے ،آزاد ریاست کے قیام میں رکاوٹیں
?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:آج فلسطین کی آزادی کی دستاویز پر دستخط کی 33 ویں
نومبر
آئی فون اور سام سنگ کی خصوصیات جیسا ’ون پلس‘ کا فون متعارف
?️ 6 جون 2025سچ خبریں: چینی کمپنی ون پلس نے آئی فون، سام سنگ اور
جون
قطر کو حماس اور نیتن یاہو کی جنگ روکنے کی تیاری کا مثبت جواب ملا
?️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: ایک مستند امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ قطر
جولائی
تل ابیب غزہ کے قومی صفائی کے منصوبے پر عمل پیرا
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: گڈیون لیوی، ایک ممتاز اسرائیلی تجزیہ نگار، نے ایک متنازعہ مضمون
جولائی
صیہونیوں کی مسجد اقصیٰ کے بارے میں ہونے والےاجلاس کو روکنے کی کوشش
?️ 4 جنوری 2023صیہونی والہ ویب سائٹ نے آج بدھ کی شام خبر دی ہے
جنوری
چین کشیدگی کی تلاش میں نہیں ہے: امریکہ
?️ 9 مارچ 2023سچ خبریں:امریکن نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر ویرل ہائنس نے بدھ
مارچ
فلسطینیوں نے سی این این کے رپورٹر سے کیا کہا؟
?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں: سی این این کے خلاف فلسطین کی عوام کے غصے
اکتوبر
امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے لیے خطرہ ہیں: انصار اللہ
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین
جولائی