?️
سچ خبریں:یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کی بھچائی ہوئی باردوی سرنگوں کی ذر میں آکر دس سے پندرہ سال کی عمر کے مزید چار بچے شہید ہو گئے ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ 10 سے 15 سال کے 4 بچے یمن کے الحدیدہ شہر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہو گئے،کہا جا رہا ہے کہ شہید ہونے والے بچے الحدیدہ ایرپورٹ کے قریب جاتے ہوئے بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہوئے۔
واضح رہے کہ اب تک سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی سات سالہ جنگ کے دوران ہزاروں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوچکے ہیں جبکہ چالیس لاکھ لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا ہے،سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمن کا پچاسی فیصد بنیادی ڈھانچہ بھی تباہ ہوگیا ہے، اسکے علاوہ اس ملک کو شدید غذائی بحران کا سامنا ہے اس لیے کہ سعودی اتحاد نے چاروں طرف سے اس ملک کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ جارحین کے ہاتھوں یمنیوں کی نسل کشی اور اس صدی کی سب سے خطرناک دہشتگردی کے باوجود ابھی تک اقوام متحدہ سمیت پورسی عالمی برادری کی جانب سے کوئی بھی ردعمل دیکھنے کو نہیں ملا ہے۔
مشہور خبریں۔
امریکی فضائی تنصیبات ڈرون حملوں کے خلاف غیر محفوظ:سی این این
?️ 8 جون 2025 سچ خبریں:سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی اندرونی
جون
آدھے گھنٹے کی نظربندی کے دوران ٹرمپ ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوا؟
?️ 26 اگست 2023سچ خبریں: سابق امریکی صدر نے نشاندہی کی کہ فلٹن جیل میں
اگست
موبائل فون صارفین کا ڈیٹا ہیک کر لیا گیا
?️ 24 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)موبائل فون استعمال کرنے والے شہریوں کا ڈیٹا ہیک کر
جنوری
پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے پی ڈی ایم چیلنج کر دیا
?️ 30 اگست 2021لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے پی
اگست
غزہ جنگ میں اب تک کتنے صیہونی فوجی زخمی ہو چکے ہیں؟ صیہونی میڈیا کا انکشاف
?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی اخبار نے لکھا ہے کہ غزہ میں جنگ کے
دسمبر
مغرب ہمارے ساتھ یوکرین کے آخری خون تک لڑنا چاہتا ہے: پیوٹن
?️ 8 جولائی 2022سچ خبریں: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کو کہا کہ
جولائی
جولانی کا تکفیری جنگجوؤں کو تحفہ
?️ 18 اگست 2025جولانی کا تکفیری جنگجوؤں کو تحفہ لبنان کی ویب سائٹ لا اورینتال
اگست
توانائی شعبے کی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم
?️ 22 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی
مئی