?️
سچ خبریں: سعودی اتحاد نے منگل کی شام دعویٰ کیا کہ اس نے تین یمنی ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد نے یمنی فورسز کے تین ڈرونز کو روک کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جنہیں جنوبی سعودی عرب میں داغا گیا تھا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی حکومت تقریباً سات سال سے یمن پر جارحیت کر رہی ہے اور اس کے ساتھ منسلک کئی عرب ممالک بھی ہیں۔
اس جارحیت کے دوران ہزاروں یمنی شہید اور زخمی ہوئے اور ملک کے بنیادی ڈھانچے کو بہت زیادہ نقصان پہنچا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
گرفتاریوں کے بعد پی ٹی آئی کا رد عمل
?️ 24 مئی 2022پشاور(سچ خبریں)پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری و سابق وفاقی وزیر اسد
مئی
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں کی اجتماعی تدفین، ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی
?️ 17 مئی 2021غزہ (سچ خبریں) دہشت گرد اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بمباری
مئی
ٹرمپ کا ونزوئلا میں طاقت کا مظاہرہ
?️ 29 اکتوبر 2025سچ خبریں:معروف ونزوئلین تجزیہ کار دیهگو سِکورا امریکہ کی جانب سے ونزوئلا
اکتوبر
بلوچستان میں مسافر ٹرین پر حملہ؛آپریشن مکمل ہونے کا اعلان
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:حکام نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں مسافر ٹرین
مارچ
پی آئی اے نے آج کے لئے کابل کی تمام پروازیں منسوخ کر دیں
?️ 23 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا کابل سےغیرملکی
اگست
پیلی واسکٹوں نے اڑایا پیرس کا مزاق
?️ 21 نومبر 2021سچ خبریں: فرانسیسی پیلی جیکٹ تحریک کے پہلے مظاہرے نومبر 2018 میں ایندھن
نومبر
یوم استحصال کشمیر
?️ 5 اگست 2024سچ خبریں:بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کرنے
اگست
تل ابیب ٹی وی: غزہ شہر پر زمینی اور فضائی حملے شروع ہو جائیں گے
?️ 5 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی ٹیلی ویژن نے آنے والے دنوں میں غزہ شہر
ستمبر