سعودی ، برطانوی اور قطری حکام کی سوڈان کے بارے میں مشاورت

سعودی

?️

سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے عہدیدار ، برطانوی اور قطری وزرائے خارجہ سے سوڈان میں پیش آنے والی صورت حال کے بارے میں مشاورت کی۔

العربیہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اتوار کے روز یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل سے سوڈان میں فوجی کشیدگی میں اضافے کو روکنے اور تشدد کے خاتمے کی کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

اس خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب اور انگلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک گفتگو میں کشیدگی کو روکنے، عام شہریوں کی حمایت اور غیر ملکیوں کے لیے سوڈان چھوڑنے کے لیے محفوظ راستے بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

الجزیرہ ٹی وی چینل کے مطابق قطر کے وزیر اعظم ، وزیر خارجہ اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے درمیان سوڈان کی صورتحال کے حوالے سے ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔

واضح رہے کہ سوڈانی فوج اور محمد حمیدان دغلو "حمیداتی” کی قیادت میں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرنے والی ریپڈ ای ایکشن فورسز کے درمیان لڑائی گزشتہ ہفتے کے روز اس ملک کے مختلف علاقوں میں شروع ہوئی ۔

اس سلسلے میں ریپڈ ری ایکشن فورسز اور سوڈانی فوج کے درمیان شدید لڑائی کے باعث خرطوم کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازیں روک دی گئی ہیں نیز شہر کے پل بھی بند ہیں۔

مشہور خبریں۔

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلیے خیبرپختونخوا میں جلد بڑا جلسہ ہوگا، بیرسٹر گوہر

?️ 26 مارچ 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے

ناسا کی ٹیم کے ساتھ باربی ڈول بھی خلا کا سفر کرے گی

?️ 21 مارچ 2021ماسکو(سچ خبریں) لڑکیوں کی پسندیدہ اور دلعزیز باربی ڈول کو بھی ناسا

میانمار کی سابق رہنما کو جبری مشقت کی سزا

?️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں:میانمار کی ایک عدالت نے اس ملک کی سابق اعلیٰ عہدیدار

متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان سمیت متعدد ممالک کے خلاف اہم اعلان کردیا

?️ 10 مئی 2021دبئی (سچ خبریں) متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پیش نظر

ضرورت پڑنے پر عراق میں امریکی فوج غزہ میں تعینات ہونے کے لئے تیار

?️ 1 فروری 2024سچ خبریں:انٹرسیپٹ بیس سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ

امریکہ کے ساتھ معاہدے میں کوئی حفاظتی ضمانتیں شامل نہیں ہیں: زیلنسکی

?️ 27 فروری 2025سچ خبریں: جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں یوکرین کے

مائیکروفون جیسا صدر

?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:مشہور امریکی اخبار کے چیف ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ امریکی

پاک ۔ چین نیوی کی بحیرہ عرب میں مشقیں جاری

?️ 13 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) روسی پیسیفک فلیٹ اور میانمار کی پہلی بحری مشق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے