?️
سچ خبریں:روس نے داعش کے ایک خودکش حملہ آوار کو گرفتار کر لیا جو حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
آرٹی انڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی سکیورٹی سروسز نے ایک مشتبہ شخص کی گرفتاری کا اعلان کیا جو مبینہ طور پر بھارتی حکمران حلقے کے ایک رکن کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، رپورٹ کے مطابق روسی سکیورٹی سروس نے یہ بھی اعلان کیا کہ یہ دہشت گرد ے اس دہشت گردانہ کارروائی کو انجام دینے کے لیے ہندوستان جانے والا تھا، یاد رہے کہ اس سال جون کے شروع میں، داعش دہشت گرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کے گورودوارے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی جس میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے اور دعویٰ کیا تھا کہ یہ حملہ اسلامی مقدسات کی توہین کا جواب ہے۔
واضح رہے کہ یہ حملہ ہندو اور سکھ مذاہب کے پیروکاروں کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیا گیا تھا اور اس میں چار حملہ آوروں نے کابل کے ضلع پاروران میں ایک ہندو مندر میں خودکش کارروائی میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا اور مارے گئے تھے۔
یاد رہے کہ حملے سے پہلے کے دنوں میں ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کچھ عہدہ داروں کے ہاتھوں مبینہ طور پر پیغمبر اسلام کی توہین کیے جانے کے خلاف مظاہروں کی ایک ویڈیو منظرعامم پر آئی جس میں مسلمان نظربندوں کے خلاف پولیس کی ہولناک بربریت کو دکھایا گیا تھا۔
مشہور خبریں۔
پیپلز پارٹی کا آرمی چیف کے حوالے سے اعتزاز احسن کے بیان سے اظہار لاتعلقی
?️ 13 اکتوبر 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے بزرگ رہنما اعتزاز
اکتوبر
اسرائیل سلامتی کونسل کی قراردادوں کا پابند رہے:چین
?️ 22 دسمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ میں چین کے سفیر اور مستقل نمائندے ژانگ جون
دسمبر
پاک فضائیہ نے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا
?️ 25 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاک فضائیہ نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم
دسمبر
وزیر اعظم نے اپنا ایک اہم وعدہ پورا کر دیا
?️ 2 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اپنا وعدہ پورا
جولائی
سپریم کورٹ فیصلوں میں آزادہے: چیف جسٹس پاکستان
?️ 20 نومبر 2021لاہور(سچ خبریں) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہےکہ ’کبھی
نومبر
صیہونی حکام اپنی فوجی ہلاکتوں کو کیوں چھپاتے ہیں؟
?️ 3 دسمبر 2023سچ خبریں: جہاں ہر روز صیہونی افواج کے خلاف فلسطینی فورسز کی
دسمبر
جنوبی کوریا میں سام سنگ کے ہزاروں کارکنوں کی ہڑتال
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: سام سنگ کے ہیڈ کوارٹر ہواسیونگ میں منعقدہ ایک مظاہرے میں
جولائی
گوگل کا ورچوئل لباس آزمانے کا نیا اے آئی فیچر متعارف
?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے ایک نیا
جولائی