?️
سچ خبریں: روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوجیوں نے ڈونیٹسک کے قصبے فیوڈوروکا کو آزاد کرالیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ روسی فوج نے کییف کی حملہ آوری کے جواب میں یوکرین کے سات فوجی اور صنعتی مراکز پر حملے کیے ہیں۔ روسی افواج نے سات مزید قصبوں کو بھی کنٹرول میں لے لیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ ہماری فضائی دفاعی نظام نے تین دوربرد نیپچون ہدایت شدہ میزائلوں اور دو اسٹورم شاڈو میزائلوں کو تباہ کردیا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ روسی فوج کے شمالی محاذ نے 1565 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کیا اور 6 ٹینکوں کے ساتھ 8 ہتھیاروں کے گوداموں کو تباہ کیا۔ روسی فوج کے مشرقی محاذ نے 1240 سے زائد فوجیوں کو، مرکزی محاذ نے 3435 یوکرینی فوجیوں کو، جبکہ مغربی محاذ نے 1490 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کرتے ہوئے 6 ٹینک تباہ کیے۔
روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے 1390 ڈرونز کو بھی گرانے کی اطلاعات دی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ
?️ 1 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں
ستمبر
عوام جمہوریت کی خاطر آئین اور سپریم کورٹ کا ساتھ دیں، عمران خان
?️ 15 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
اپریل
اداکارہ علیزے گبول نے خاموشی سے دوسری شادی رچا لی؟
?️ 19 فروری 2021 خبریں ہیں کہ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے خاموشی سے
فروری
شہید سلیمانی نے سامراج اور صیہونیت کے خلاف جنگ لڑی
?️ 2 جنوری 2023سچ خبریں: لبنان میں فلسطین کی آزادی کے لیے پاپولر فرنٹ
جنوری
صیہونی تیسرے انتفاضہ سے خوف زدہ
?️ 26 نومبر 2022سچ خبریں:صہیونی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے سابق سربراہ نے اعلان کیا کہ
نومبر
سید علی گیلانی کی تیسری برسی، صدر اور وزیراعظم کا کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
?️ 1 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم
ستمبر
27 پاور پلانٹس میں تکنیکی مسائل یا خرابی کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے
?️ 15 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم شہبازشریف کو جمعرات کو بتایا گیا کہ 7
اپریل
میں استعفیٰ نہیں دوں گا: میکرون
?️ 6 دسمبر 2024سچ خبریں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے قوم سے اپنے خطاب میں اعلان
دسمبر