?️
سچ خبریں:ویگنرز ایک پرائیویٹ آرمی ایک نجی کمپنی ہے جس کا روسی فوج سے بالواسطہ تعلق ہے اور رضاکاروں کے ذریعے پراکسی جنگوں میں حصہ لیتی ہے۔
ویگنر گروپ یا ویگنرایک پرائیویٹ آرمی، ملیشیا گروپ یا نجی ملٹری کمپنی ہے جس کا بالواسطہ روسی فوج سکے ساتھ تعلق ہے، جو رضاکاروں کو بھرتی کرکے پراکسی جنگوں میں حصہ لیتی ہے۔
یہ بھی:روسی صدر نے ایسا کیا کہا کہ معروف عربی اخباروں کی سرخیاں بن گیا
شام میں مغربی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں حصہ لینا، آزاد ڈونباس علاقے میں فوجی آپریشن اور یوکرین میں روسی فوجی کاروائیاں اس گروہ کی سرگرمیوں میں شامل ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ دسیوں ہزار فوجی یوکرین میں روس کے لیے لڑ رہے ہیں جن میں سے زیادہ تر واگنر گروپ نامی تنظیم کی نگرانی میں کام کرتے ہیں جو روسی فوجی کاروائیوں میں روسی خفیہ فوج کی ایک قسم سمجھی جاتی ہے۔
ویگنرز پرائیویٹ آرمی ایک نجی کمپنی ہے جس کا روسی فوج سے بالواسطہ تعلق ہے ،یہ رضاکاروں کو بھرتی کر کے پراکسی جنگوں میں حصہ لیتی ہے۔
مزید:روسی سفارت کاروں سے جنگ کا بدلہ
اس ملیشیا گروپ پر مغربی ممالک نے پابندیاں عائد کی ہیں اور مغرب نواز میڈیا ان پر روس کے لیے منظم جرائم کرنے کا الزام لگاتا ہے۔
یاد رہے کہ حال ہی میں اس گروپ کے سربراہ اور روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کے درمیان یوکرین جنگ کی صورتحال سے متعلق اختلافات پیدا ہوئے ہیں۔
دراٰیں اثنا اس گروپ اور روسی فوج کے درمیان کشیدگی کے بارے میں شائع ہونے والی خبروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ تنازعات بڑھ رہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
یورپی نمائندوں کی مسک کے خلاف فوری کارروائی کی درخواست؛ وجہ؟
?️ 8 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی ارب پتی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے بااعتماد ایلون مسک
جنوری
کیا ایران اور امریکہ کے درمیان فنی مذاکرات بھی غیرمباشرت ہوں گے؟
?️ 23 اپریل 2025 سچ خبریں: ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے فنی مذاکرات
اپریل
شرمناک عرب اور بین الاقوامی خاموشی کے درمیان غزہ کا انسانی المیہ
?️ 24 مارچ 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف صیہونی حکومت کی
مارچ
یمن کے بحیرہ احمر میں کامیاب آپریشنز
?️ 10 جولائی 2025سچ خبریں: فایننشل ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ بحیرہ احمر سے
جولائی
یمن کی دلدل میں پھنسا سعودی عرب؛نکلنے کا راستہ
?️ 1 مارچ 2023سچ خبریں:عرب دنیا کے اسٹریٹجک مسائل کے تجزیہ کار نے یمن میں
مارچ
وزیر اعلیٰ پنجاب کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت سٹی ٹریفک پولیس مری کی سکولوں میں آگاہی مہم مزید تیز
?️ 22 نومبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت سٹی ٹریفک پولیس مری نے سکولوں میں
نومبر
سعودی عرب میں مسیار کے نام سے خفیہ شادی کا وسیع پیمانے پر بڑھتا رجحان
?️ 7 جولائی 2021سچ خبریں:مسیار شادی کی ایک قسم ہے جو ازدواجی فرائض کی پاسداری
جولائی
فواد چوہدری کا ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے پر خوشی کا اظہار
?️ 2 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ ہائی
جولائی