?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ کے غزہ کے خصوصی رپورٹر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں صورتحال انتہائی المناک ہے اور صیہونی حکومت معاصر تاریخ کے سب سے وحشیانہ نسل کشی کے واقعات کی ذمہ دار ہے۔
اقوام متحدہ کے فلسطینی انسانی حقوق کے رپورٹر نے بھی کہا کہ غزہ کے باشندوں تک امداد پہنچانے کا عمل درحقیقت ایک مہلک دھوکہ ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کو یا تو ہلاک کرنا یا انہیں بے دخل کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم دنیا کے تمام ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل پر ہتھیاروں کی تجارت پر پابندی عائد کریں اور تل ابیو کے ساتھ تمام تجارتی معاہدات معطل کردیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے میں پہلے نمبر پر ہے:شام
?️ 18 جنوری 2022سچ خبریں:شام کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک میں امریکی پالیسیوں پر
جنوری
انسانی حقوق کی متعدد تنظیموں کا بحرینی حکومت کے خلاف اہم بیان
?️ 22 جون 2021سچ خبریں:انسانی حقوق کے متعدد گروپوں نے فرانس سے مطالبہ کیا ہے
جون
اسرائیل گرنےکی کگار پر
?️ 18 مارچ 2024سچ خبریں: Haaretz اخبار نے اپنے ایک مضمون میں بنجمن نیتن یاہو کی
مارچ
حزب اللہ 2 گھنٹے میں تل ابیب پر 1000 راکٹ فائر کر سکتی ہے: صہیونی میڈیا
?️ 29 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے گزشتہ روز خبر دی تھی کہ حزب اللہ
جنوری
مہاجرین کی مسلسل واپسی اور قیدیوں کے تبادلے کا نیا دور
?️ 30 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے بارہویں روز بھی
جنوری
غزہ جنگ بندی کی وجوہات
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کے گیس پلیٹ فارمز پر
اگست
ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
?️ 13 جنوری 2025ملتان: (سچ خبریں) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے
جنوری
اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے افسران کو معافی نہیں ملے گی، چیئرمین ایف بی آر
?️ 1 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)
جولائی