🗓️
سچ خبریں:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے ایران کے مذہبی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کے نام اپنے ایک خط میں فلسطین کے لیے ان کے موقف کی قدردانی کی۔
اسماعیل ہنیہ نے آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام ایک پیغام بھیجا جس میں انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو اسلامی استقامت کے میدان میں بہت بڑا کارنامہ قرار دیا جس سے صیہونی-امریکی دہشتگردی کے مقابلے میں مضبوط قلعہ وجود میں آیا۔
اسماعلی ہنیہ نے کہا کہ ہم اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ پر اللہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مزید کامیابی کی دعا کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تحریک حماس پوری فلسطینی قوم کے ساتھ اس مبارک سالگرہ کو قابل فخر و مباہات سمجھتی ہے اور مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل، استقامت اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے گرانقدر موقف اورمسلسل حمایت و مدد پر اُس کا شکریہ ادا کرتی ہے۔
مشہور خبریں۔
صیہونی رہنماؤں کے درمیان شدید اختلاف،نیتن یاہو کی استعفی کا مطالبہ
🗓️ 19 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی حزب اختلاف کی تحریک کے سربراہ نے اس حکومت
جنوری
امریکہ نے جاتے وقت کابل ایئرپورٹ کا 70 فیصد سامان تباہ کر دیا:طالبان
🗓️ 30 اگست 2022سچ خبریں:افغانستان کی ایوی ایشن آرگنائزیشن نے اعلان کیا کہ کابل ایئرپورٹ
اگست
ڈینگی پر بھی قابو پایا جاسکتا ہے: شیخ رشید
🗓️ 14 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ڈینگی
اکتوبر
پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر پر طالبان کا قاتلانہ حملہ
🗓️ 25 جون 2023سچ خبریں:پاکستانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے
جون
پاکستان کا کوئٹہ ریلوے اسٹیشن حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد بند
🗓️ 11 نومبر 2024سچ خبریں: پاکستان کے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردانہ
نومبر
امریکہ کی اسرائیل کو بچانے کی نئی پالیسی
🗓️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکہ اسرائیل میں میزائل دفاعی نظام تھاڈ کے ساتھ 100
اکتوبر
ایک بین الاقوامی تنظیم کی طرف سے صیہونی جھوٹ کی تردید
🗓️ 15 دسمبر 2023سچ خبریں:صہیونی فوج نے تصاویر شائع کرکے غزہ کی پٹی میں حماس
دسمبر
کیا ٹرمپ کے حامیوں کی تعداد بڑھے گی؟
🗓️ 17 اگست 2023سچ خبریں:ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ
اگست