جنگ کا نتیجہ نیتن یاہو کی سیاسی زندگی کا خاتمہ ہو گا: ایرانی اہلکار

ایرانی اہلکار

?️

سچ خبریں: ایران نے صہیونی ریاست کے خلاف اپنی جنگی تیاریوں اور حملوں میں شدت کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا کہ اس جنگ کا فیصلہ ایران کرے گا، اور وہ یہی ہوگا کہ صہیونی ریاست کے مجرم وزیراعظم نیتن یاہو کی سیاسی زندگی کا خاتمہ ہوجائے۔
الجزیرہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں ایک ایرانی سینئر سیکورٹی عہدیدار نے کہا کہ تہران مسلسل جنگ اور اپنے حملوں کو تیز کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تہران نے جنگ شروع نہیں کی، لیکن وہی اس جارحیت کا اختتام طے کرے گا۔
ایرانی ذرائع نے قطری میڈیا کو بتایا کہ ہم اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کے خلاف اپنے عوام اور ملک کا دفاع کریں گے اور اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔
ایرانی سیکورٹی عہدیدار نے متنبہ کیا کہ ٹرمپ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا وہ امریکی ٹیکس دہندگان کا پیسہ نیتن یاہو کی جنگی خواہشات پر خرچ کرنا چاہتے ہیں؟

مشہور خبریں۔

مغربی ممالک کی دوسروں کو جمہوریت کا درس دینے کی کوشش کرنے کا حق ہے؟روسی سفارتکار

?️ 19 مارچ 2024سچ خبریں: روس کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے اس ملک

بیجنگ اور واشنگٹن تعلقات کو سنگین مسائل کا سامنا

?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں:   چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ بیجنگ اور

اسرائیلی فوج غزہ پر زمینی حملے کے لیے کیون تیار نہیں ؟ 

?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی ریزرو فورسز کے جنرل اسحاق برک کے الفاظ

پائلٹوں اور افسروں کے بعد صیہونی ڈاکٹر بھی اسرائیلی ہڑتالوں میں شامل

?️ 8 اگست 2023سچ خبریں:ایک متعلقہ رپورٹ میں، عبرانی اخبار Haaretz نے لکھا کہ ڈاکٹروں

ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے

?️ 30 مئی 2021غازی خان(سچ خبریں) ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کے خلاف پانچویں

کیا ٹرمپ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر لا سکیں گے؟

?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امید ظاہر کی ہے کہ

غزہ کے نگہبان یحییٰ سنوار کون ہیں؟

?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: یحییٰ سنوار کو غزہ کے اندر حماس کے سیاسی بیورو

سعودی ولی عہد کے بھائی بھی بھائی کے عتاب کا شکار

?️ 1 مئی 2021سچ خبریں:سعودی سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اس ملک کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے