جنگ زدہ شہر الفاشر کی صورت حال المناک ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

?️

سچ خبریں:  اقوام متحدہ کے ایک وفد نے سوڈان کے شمالی دارفور میں جنگ زدہ شہر الفاشر کے اپنے پہلے دورے کے دوران، خطے میں انسانی صورت حال کو المناک قرار دیا ہے۔
گزشتہ اکتوبر میں، 500 روزہ محاصرے کے بعد اس شہر کا کنٹرول ریپڈ سپورس فورسز کے ہاتھوں میں چلا گیا تھا، جہاں وہاں کے رہائشیوں کے خلاف بے شمار جنایات سرزد ہوئیں۔
اقوام متحدہ کے انسانی امور کے کوآرڈینیٹر برائے سوڈان نے واضح کیا کہ یہ شہر جرائم کا اڈہ بن چکا ہے۔ الفاشر میں سوڈانی پلاسٹک کے شیٹوں کے نیچے، پانی اور صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم، زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

مشہور خبریں۔

معاشی نقصانات سے نجات کیلئے غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، آرمی چیف

?️ 28 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ

امریکہ فلسطینی بچوں کے قتل عام میں برابر کا شریک

?️ 4 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ایک بار پھر غزہ کی

اسلام آباد دھرنے کے شرکا کا کوئٹہ واپسی پر پرتپاک استقبال

?️ 26 جنوری 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) اسلام آباد میں ایک ماہ طویل احتجاجی دھرنا دینے

فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں

?️ 29 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کی وزارت صحت کے ایک اہلکار نے

بجلی صارفین سے کی گئی اضافی وصولیاں واپس کرنے کا فیصلہ

?️ 15 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے بجلی صارفین سے کی گئی اضافی

افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے۔ سرفراز بگٹی

?️ 12 اکتوبر 2025کوئٹہ (سچ خبریں) وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے افغان سرزمین سے

موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں پانی کے غیر زرعی استعمال میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، عالمی بینک

?️ 16 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلیوں کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے