?️
سچ خبریں: عبرانی اخبار معاریو کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ریاست جنوبی یمن کے صوبوں کے معاملے میں سومالی لینڈ جیسا تجربہ دہرانا چاہتی ہے اور امارات سے وابستہ سدرن ٹرانزیشنل کونسل کو تسلیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن کی انصاراللہ قوتوں سے نمٹنے کے مقصد سے بحیرہ احمر کے ساحلی علاقوں میں ایک اسٹریٹجیک شراکت داری قائم کرنے کی صہیونی ریاست کی خواہش کے مطابق یہ اقدام کیا جا رہا ہے۔
معاریو کا کہنا تھا کہ جنوبی یمن میں اماراتی ایجنٹوں کو قانونی حیثیت دینے کا مقصد اسٹریٹجک آبنائے باب المندب کے کنارے واقع اس ملک کے ساحلوں پر صہیونی ریاست کے لیے براہ راست فوجی و انٹیلی جنس اڈہ قائم کرنا ہے۔
گذشتہ روز العربیہ نیٹ ورک نے عبرانی ذرائع کے حوالے سے بتایا تھا کہ ’سدرن ٹرانزیشنل کونسل‘ نامی گروپ کے سربراہ نے صہیونی حکام کے ساتھ خفیہ اور پر رابطے کیے ہیں تاکہ صہیونی ریاست کے قبضے کو تسلیم کرنے کے عوض جنوبی یمن کی علیحدگی کے منصوبے کے لیے بین الاقوامی حمایت حاصل کی جا سکے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مسجد نبوی کے امام کی پاکستان کے لیے دعائیں
?️ 10 اگست 2024سچ خبریں: صوبہ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ
اگست
امریکی کانگریس میں ٹرمپ کے داماد سے 6 گھنٹے کے سوال و جواب
?️ 2 اپریل 2022سچ خبریں: سابق صدر کے داماد جیرڈ کوشنر 6 جنوری کے واقعات
اپریل
شام کے شہر حلب میں کار بم دھماکہ
?️ 12 اپریل 2021سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کے شہر
اپریل
بتایا جائے عدلیہ میں کرپشن کہاں ہوتی ہے؟‘ پشاور ہائی کورٹ کا عالمی ادارے کی رپورٹ پر نوٹس
?️ 23 دسمبر 2023پشاور: (سچ خبریں) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ
دسمبر
چین نے قرضوں کی ری پروفائلنگ پر حوصلہ افزا جواب دیا ہے، وزیر خزانہ
?️ 23 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے
اکتوبر
الیکشن کمیشن پاکستان کی انتخابی رولز میں تبدیلی کی منظوری
?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ایکٹ 2017 کے
ستمبر
میک کارتھی امریکی ایوان نمائندگان کے نئےاسپیکر
?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں: کئی دنوں تک ناکام مذاکرات اور ووٹنگ کے
جنوری
صیہونی صحافی بن سلمان کے براہ راست حکم پر مکہ میں داخل ہوا:مجتہد
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:ٹوئٹر پر سرگرم اور سعودی خاندان کے راز فاش کرنے والے
جولائی