?️
سچ خبریں: ترک میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے مختلف علاقوں میں ملکی سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں اور چھاپوں میں دہشت گرد گروہوں کے 27 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اناتولی کے مطابق 250 سیکورٹی فورسز اور پولیس نے بیک وقت ان ملک گیر کارروائیوں میں حصہ لیا جنہیں جاسوسی ڈرون کی مدد حاصل تھی۔
جن 27 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ان کا تعلق القاعدہ، داعش اور PKK جیسے دہشت گرد گروپوں سے ہے۔
ینی شفق کی رپورٹ کے مطابق 2013 سے جب ترکی نے داعش کے عناصر کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کیا تھا ترکی کے مختلف شہروں میں کم از کم 10 خودکش دھماکے کیے گئے ہیں جن میں 315 ترک باشندے ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
غزہ میں جنگ بندی کی عدم منظوری پر پاکستان کا ردعمل
?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ
دسمبر
فلسیطنیوں کا قتل عام ٹرمپ انتظامیہ کا شاہکار
?️ 2 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غزہ میں جنگ
اپریل
ایکسپو دبئی کے بائیکاٹ میں عرب فنکار بھی شامل
?️ 3 فروری 2022سچ خبریں: دبئی انٹرنیشنل ایکسپو 2020 کو چند ماہ گزر چکے ہیں
فروری
کالعدم تنظیم سے مذاکرات کرینگے: وزیر داخلہ
?️ 29 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے
اکتوبر
پوپ کی معافی کے بعد کینیڈا کے چرچ کا نیا جنسی اسکینڈل
?️ 17 اگست 2022سچ خبریں: عالمی کیتھولک کے رہنما پوپ فرانسس کے کینیڈا کے
اگست
شام میں امریکی اڈے پر حملہ
?️ 21 جنوری 2023سچ خبریں:شامی ذرائع نے اس ملک میں واقع التنف کے علاقہ میں
جنوری
غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کے جانی و مالی نقصانات کی نئی تفصیلات
?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے اس حکومت کی وزارت جنگ کے حوالے سے
جنوری
وزیر اعظم نے دنیا کے سب سے بڑے جنگل کا افتتاح کر دیا
?️ 9 اگست 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نےسگیاں میں دنیا کے سب سے
اگست