?️
سچ خبریں:بنگلہ دیشی امن فوجیوں کے ذریعہ صیہونیوں سے جاسوسی کے سازوسامان کی خریداری سے متعلق ایک رپورٹ کی اشاعت انسانی حقوق کے گروپوں کی حساسیت کا سبب بنی ہے۔
اقوام متحدہ کے ذریعہ مختلف ممالک میں بحیثیت امن فوج بھیجے جانے والے بنگلہ دیشی اہلکاروں کی کارکردگی کے بارے میں الجزیرہ کی ایک رپورٹ نے انسانی حقوق کی متعدد تنظمیوں کی حساسیت کو بڑھا دیا ہے، رپورٹ کے مطابق الجزیرہ کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ مختلف ممالک میں بنگلہ دیشی امن فوجیوں نے ایک اسرائیلی کمپنی سے جاسوسی کے ساز وسامان بڑی مقدار خریدی ہے،اگر چہ بنگلہ دیش نے دعوی کیا ہے کہ اس سامان کی خریداری امن مشن میں مدد کے لئے تھی ، لیکن اقوام متحدہ نے اس کی تردید کی ہے۔
الجزیرہ کی جانب سے اس رپورٹ کےمنظر عام پر آنے کے بعد انسانی حقوق کی اہم تنظیموں نے اقوام متحدہ سے بنگلہ دیشی امن فوجیوں کو بھیجے جانے پر نظر ثانی کرنے اور دنیا کے مختلف حصوں میں بھیجنے پر روک لگانے کی اپیل کی گئی ہے۔


مشہور خبریں۔
انسٹاگرام پر ریلز کو بہتر بنانے کا نیا فیچر متعارف
?️ 5 نومبر 2023سچ خبریں: سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اسٹوریز کے بعد ریلز
نومبر
ہیرس اور ٹرمپ میں سے اسرائیل کے لیے کون سا بہتر ہے؟
?️ 3 نومبر 2024سچ خبریں: ایک مضمون میں جو ہفتے کے روز Davar کی ویب
نومبر
غزہ میں جاری جنگ سے اسرائیل کو سینکڑوں ارب ڈالر کا نقصان
?️ 6 ستمبر 2025سچ خبریں: صیہونی تجزیہ کار رامی یادور نے خبری ویب سائٹ نیوز
ستمبر
دمشق اور تل ابیب کے درمیان پیرس میں امریکی ثالثی میں سیکیورٹی مذاکرات
?️ 26 جولائی 2025سچ خبریں: ایک باخبر سفارتی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ شام
جولائی
غزہ شہداء کی تازہ ترین تعداد
?️ 6 اپریل 2024سچ خبریں: فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرکے غزہ
اپریل
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نیتن یاہو کو ایک اور رسوائی کا سامنا، نئے اسکینڈل کا پردہ فاش ہوگیا
?️ 27 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو
جون
عراق پر حملہ قابل قبول نہیں:مصری صدر
?️ 29 اگست 2021سچ خبریں:بغداد سمٹ میں اپنی تقریر کے دوران مصری صدر نے زور
اگست
واشنگٹن میں صیہونی حکومت کے سفیر کی طلبی
?️ 22 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کنیسٹ کی جانب سے
مارچ