امریکی وزیر خارجہ کے ایران کے خلاف الزامات پر روس کا ردعمل

روس

?️

سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ایران کے حوالے سے الزامات اور ایران کو مذاکرات میں غیر سنجیدہ قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ابتدا میں شراکت داروں پر مذاکرات سے گریز کا الزام عائد کیا جاتا ہے، اور پھر بعد میں تسلیم کیا جاتا ہے کہ یہ اقدام جنگ کی تیاریوں کے لیے ضروری تھا۔
گزشتہ شب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے سربراہی اجلاس کے دوران دعویٰ کیا کہ واشنگٹن مغربی ایشیا میں بات چیت، مذاکرات اور اختلافات کے حل کے لیے تیار ہے، لیکن ایران مذاکرات کے عمل میں سنجیدہ نہیں ہے!
واضح رہے کہ یہ الزام اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران ہی ایران کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کیا، جس سے یہ واضح ہو گیا کہ یہ مذاکرات درحقیقت جنگ بھڑکانے کی تیاریوں کے لیے ایک پردہ تھے۔

مشہور خبریں۔

Annual open water swim returns to Western Australia in February

?️ 17 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

اسما عباس نے کینسر کی تشخیص اور جدوجہد کی کہانی سنادی

?️ 7 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ اسما عباس نے کینسر کی تشخیص اور

یمن نے ایک دن سے بھی کم میں دیا "اسرائیل” کو جواب 

?️ 23 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونی ریژیم کے ٹی وی چینل نیٹ ورک 12 نے رپورٹ

برطانیہ: بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ جیتنے والی صورتحال نہیں ہے

?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: برطانوی سیکرٹری خارجہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی

پنجاب میں سیلاب سے 30 اموات، ہزاروں دیہات زیر آب، 15 لاکھ سے زائد شہری متاثر

?️ 30 اگست 2025لاہور: (سچ خبریں) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب

مصر کا ایران و چین کی طرف رجحان: وقتی تدبیر یا اسٹریٹجک فیصلہ؟؛عطوان کی  زبانی

?️ 15 جولائی 2025 سچ خبریں:عرب تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے مصر کے ایران اور

وزیر اعظم کا روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم

?️ 25 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم نے روسی صدر کے بیان کا خیر

قطر ورلڈ کپ صہیونیوں کے لیے کیسے ڈراؤنا خواب بنا؟

?️ 27 نومبر 2022سچ خبریں:قطر میں ہونے والے 2022 کے ورلڈ کپ نے فلسطین کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے