?️
سچ خبریں: امریکی بحریہ کے سابق مارشل میک مالروی نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ جنگ کے آغاز سے ہی امریکہ اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز اب بھی بند ہے، جوہری پروگرام کی صورتحال واضح نہیں، اور امریکی فوجی بھی اس جنگ میں امریکی اہداف کے حصول کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔
مالروی نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں، لیکن وہ سیاسی طور پر ایک بن بست کا شکار ہیں، کیونکہ ایران کے مطالبات کے سامنے ہتھیار ڈالنا عملی طور پر امریکہ کی اسٹریٹجک شکست کے مترادف ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سعودی اتحاد کے ہاتھوں تباہ ہونے والے یمنی تعلیمی مراکز کے اعداد وشمار
?️ 28 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی عہدے داروں نے گذشتہ چھ برسوں میں سعودی اتحاد کے
مارچ
عمران خان نے امریکہ کا نام لے لیا
?️ 2 اپریل 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ اس سازش
اپریل
افغان سفیر کی بیٹی کو اسلام آباد سے اغوا کر لیا گیا
?️ 17 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ٹریبیون میں شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعینات
جولائی
اردگان کے بیٹے کے خلاف امریکہ میں کیا ہورہا ہے؟
?️ 27 جون 2023سچ خبریں:امریکی اور سویڈش استغاثہ ترک صدر رجب طیب اردگان کے بیٹے
جون
الاقصیٰ طوفان آپریشن کو پاکستان نے سراہا
?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں:پاکستان کے بہت سے آن لائن میڈیا اور نیوز چینلز نے
اکتوبر
ناروے میں وینزویلا کا سفارت خانہ بند؛ نوبل امن انعام کے فیصلے پر احتجاج
?️ 14 اکتوبر 2025سچ خبریں: ونزویلا کی حکومت نے اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچادو کو نوبل
اکتوبر
پاکستان، چین کے درمیان تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں سکتی: وزیر داخلہ
?️ 8 اگست 2021راولپنڈی ( سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا
اگست
حماس کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
?️ 5 جون 2021سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں حماس کے دفتر کے سربراہ نے یہ
جون