امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کولوراڈو میں گر کر تباہ 

امریکی فوج

?️

سچ خبریں: امریکی فوج کی 160ویں اسپیشل آپریشنز ایوی ایشن رجمنٹ سے تعلق رکھنے والا ایک MH-60M بلیک ہاک ہیلی کاپٹر، جسے نائٹ اسٹالکرز کے نام سے جانا جاتا ہے، منگل کے روز کولوراڈو کے پہاڑی علاقے میں تربیتی مشن کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔
یہ ہیلی کاپٹر ڈینور کے مغرب اور گولڈن گیٹ کینین اسٹیٹ پارک کے شمال میں، مااؤنٹ ٹوروڈین کی پہاڑیوں پر واقع جنگلاتی علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہوا۔
اس حادثے میں ہیلی کاپٹر کے چاروں عملے کے ارکان بحفاظت نکل گئے اور ان کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ امریکی حکام نے بتایا کہ حادثے کی جگہ پر کوئی آگ یا ایندھن کا اخراج نہیں دیکھا گیا۔

مشہور خبریں۔

ترکی کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی توسعہ کی مذمت 

?️ 16 فروری 2026 سچ خبریں:ترکیہ کی وزارت خارجہ نے آج اتوار کو ایک بیان

بانی پی ٹی آئی سے ڈیل ہے نہ ڈھیل۔ فیصل واوڈا

?️ 13 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی

اسرائیل کے خلاف عالمی غم و غصے کی لہر جاری ہے؛ نیتن یاہو کا اعتراف

?️ 3 اکتوبر 2026سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنے سابقہ دعوے

سعودی عرب سمجھ گیا ہے کہ اپنے تحفظ کے لیے ٹرمپ پر بھروسہ نہیں کر سکتا

?️ 20 اکتوبر 2026سچ خبریں: گارڈین کی رپورٹ کے مطابق یمن کی انصاراللہ تحریک کے

خلیج تعاون کونسل کا بڑا فوجی فیصلہ، کویت میں مشترکہ فوجی کمان قائم کرنے پر اتفاق

?️ 10 نومبر 2026سچ خبریں:خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک نے علاقائی کشیدگی کے دوران

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جنوبی شام میں 3 نوجوان شامی اغوا 

?️ 16 فروری 2026 سچ خبریں:مقامی شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوجیوں

اطالوی مصنف: آیت اللہ خامنہ‌ای کی تعلیمات تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گی

?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں: اطالوی مصنف اور سماجی کارکن داویدہ روسی نے کہا ہے

فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صیہونی جیلوں میں منصوبہ تشدد؛ اقوام متحدہ نے تحقیقات کا مطالبہ

?️ 18 مئی 2026سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے فلسطینی قیدیوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے