?️
سچ خبریں:امریکی ریاست ایریزونا میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون پولیس افسر سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کی ریاست ایریزونا میں جمعرات کو صبح 11 بجے فائرنگ کا ایک واقع پیش آیا جس کے نتیجہ میں ایک خاتون پولیس افسر جو ڈیبورا مارٹینز-گاریبے، پیمے، ٹکسن، ایریزونا میں واقع لِنڈے کامنز کے رہائشی کمپلیکس میں ایک اپارٹمنٹ سے بے دخلی کے حکم پر عمل درآمد کی نگرانی کے لیے گئی تھیں ہلاک ہوگئیں۔
واضح رہے کہ اپارٹمنٹ کے رہائشی نے گھر سے نکلنے پر پولیس اہلکار اور اپارٹمنٹ کے منیجر کو گولی مار کر قتل کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ اس فائرنگ میں ایک اور شخص زخمی بھی ہوا تھا جس کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی ہے جبکہ حملہ آور کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، یاد رہے کہ حملہ آور کا مقصد تاحال معلوم نہیں ہوسکا ہے اور پولیس فائرنگ کی وجہ کی تحقیقات کررہی ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ میں اسلحہ کی کھلی چھوٹ اس ملک میں آئے دن فائرنگ کے واقعات کا سبب بنتی ہے جس کے نتیجہ میں بے گناہ افراد مارے جاتے ہیں لیکن کوئی بھی امریکی حکومت ابھی تک اس پر قابو نہیں پا سکی ہے اس لیے کہ اس کے پچھے اسلحہ بیچنے والی لابی کا ہاتھ ہے۔
مشہور خبریں۔
امریکی پیدوار داعش کا عراق کو تحفہ
?️ 19 جون 2023سچ خبریں:عراق کے صدر عبداللطیف الرشید نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری
جون
لیبیا میں امریکہ کے لیے کیا اہم ہے؟
?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں:تیل اب بھی تیل سے مالا مال ممالک، خاص طور پر
جولائی
حماس کے لیے ریاض کی حالت کا انکشاف
?️ 14 اگست 2022سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک نے باخبر ذرائع کے حوالے سے
اگست
سیکیورٹی فورسز کے عزم اورحوصلے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں: وزیر داخلہ
?️ 3 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے سیکیورٹی فورسز کے عزم
فروری
بائیڈن کے دورہ سعودی عرب کی تصدیق، ایران اور یمن پر ریاض سے بات چیت
?️ 14 جون 2022سچ خبریں: سینیئر امریکی حکام نے تہران کے وقت منگل کی سہ
جون
سندھ میں اسی ماہ سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
?️ 14 جون 2021کراچی(سچ خبریں) سندھ میں اسی ماہ سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان
جون
سیف علی خان پر گھر میں گھسنے والے شخص کا چاقو سے حملہ، شدید زخمی ہوگئے
?️ 17 جنوری 2025سچ خبریں: بولی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان ممبئی میں
جنوری
نواز شریف کی رپورٹس پرپنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے
?️ 21 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
جنوری