امریکہ کے یمن جنگ میں اربوں ڈالر خرچ

امریکہ

?️

سچ خبریں: فلسطین انفارمیشن سنٹر کے حوالے سے، امریکی نیٹ ورک NBC نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ مارچ سے یمن کے انصار اللہ گروپ کے خلاف جنگ میں امریکا کو ایک ارب ڈالر سے زائد کا خرچہ برداشت کرنا پڑا ہے۔
مذکورہ ذرائع کے مطابق، اس آپریشن کے دوران ہزاروں بم اور میزائل استعمال کیے گئے، جبکہ سات ڈرون طیارے تباہ ہوئے اور دو جنگی جہاز بھی ضائع ہوئے۔
امریکی اہلکار نے کہا کہ حکومت واضح طور پر اس مہم سے نکلنے کے راستے تلاش کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان حملوں کی کامیابی کا جائزہ لینا مشکل ہو رہا ہے، کیونکہ نتائج کا معائنہ کرنے کے لیے بھیجے جانے والے ڈرونز یمنیوں کے ہاتھوں مار گرائے گئے۔

مشہور خبریں۔

9 مئی کیس: علی امین گنڈاپور کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

?️ 16 اپریل 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ

افغانستان میں طالبان کے متعدد حملے، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

?️ 1 اپریل 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں طالبان کی جانب سے متعدد حملے کیئے

یورپی یونین کی جانب غزہ پر آرٹیکل 99 کی حمایت

?️ 7 دسمبر 2023سچ خبریں:جوزپ بریل نے یورپی اراکین سے کہا کہ وہ تنظیم کے

وزیراعظم عمران خان شام ساڑھے 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

?️ 4 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ایوان بالا کے انتخابات میں اسلام آباد کی

پاکستان سے بیرونِ ملک  منشیات بھیجنے کا انکشاف

?️ 7 اپریل 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان صوبہ سندھ اور بلوچستان سے منشیات افریقا اور

غزہ جنگ کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا بیان

?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے اپنے بیان میں زور

امریکی تاریخ کا سب سے کمزور کمانڈر انچیف

?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: امریکہ میں ہونے والے ایک عوامی سروے کے نتائئج سے

امریکی سائبر کمانڈ کے مزید دو اعلیٰ عہدیدار سگنل میسنجر کی نظر؛عہدے سے سبکدوش

?️ 6 اپریل 2025 سچ خبریں:ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکہ کے سائبر کمانڈ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے