امریکہ کی خاورمیانہ میں میزائل اور گائیڈڈ ہتھیاروں کی کمی پر تشویش

امریکہ

?️

اس امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ کے ایک اور حصے میں زور دیا کہ اس صورتحال نے بحر الکاہل اور ہندوستان کے سمندری خطے میں ممکنہ تصادم کے لیے امریکا کی تیاریوں پر بھی سوالیہ نشانات کھڑے کر دیے ہیں۔
اس سے قبل اخبار نیویارک پوسٹ نے بھی ایک رپورٹ شائع کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ تجزیہ کاروں نے کئی مہینوں سے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ اور یوکرین کو فوجی امداد کے نتیجے میں امریکی میزائل اور انٹرسیپٹر ہتھیاروں کے ذخائر ختم ہو رہے ہیں۔
اس رپورٹ میں یہ بھی یاد دلایا گیا کہ امریکی ذخائر کی کمی کے خطرات اس وقت واضح ہوئے جب پینٹاگون نے بحرین، متحدہ عرب امارات اور قطر سے کچھ فوجی دستے واپس بلا کر انہیں اردن منتقل کرنے کا فیصلہ کیا، جسے واشنگٹن زیادہ محفوظ سمجھتا تھا۔ تاہم، اس اقدام نے اردن کو گزشتہ ہفتے ایران کے ممکنہ جوابی حملوں کا مرکز بنا دیا، جس کے نتیجے میں وہاں موجود تین امریکی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

مشہور خبریں۔

عراقی ایوان صدر کے دفتر نے حزب اللہ اور انصار اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کی تردید کی ہے

?️ 5 دسمبر 2025سچ خبریں: جمہوریہ عراق کی صدارت نے انصار اللہ اور حزب اللہ

شہید ہنیہ کا قتل ایک گستاخانہ جرم تھا

?️ 2 اگست 2024سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے آج

شامی دہشت گردوں کے مالیاتی نیٹ ورک کے 49 ارکان گرفتار 

?️ 27 فروری 2024سچ خبریں:روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس ایف ایس بی نے تصاویر شائع کرتے

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی ایک روزہ راہدری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے

?️ 24 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک

تقریباً 6000 روسی فوجی مارے گئے ہیں: یوکرائنی صدر

?️ 3 مارچ 2022سچ خبریں:یوکرائن کے صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ چھ دنوں

اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ جنگ کرنے کے لیے تیار نہیں: صیہونی مطالعاتی مرکز

?️ 19 نومبر 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے تحقیقی ادارے نے اپنی ایک

ایران جنگ کے اثرات؛ برطانیہ میں مہنگائی میں اضافہ

?️ 19 اگست 2026سچ خبریں:گارڈین کے مطابق ایران کے خلاف امریکی کارروائی اور جنگی صورتحال

بجلی کی پیداوار کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

?️ 7 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ  ملک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے