امریکہ وینزویلا میں حکومت کی تبدیلی کا خواہاں ہے: مادورو

امریکہ

?️

سچ خبریں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے درمیان کوئی تنازعہ موجود نہیں ہے بلکہ یہ امریکا کی طرف سے ان کے ملک پر صریح جارحیت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکی وینزویلا کے سیاسی نظام کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور امریکی آمریت کے مفادات کے لیے ایک تابعدار حکومت کا ماڈل مسلط کر رہے ہے۔
مادورو نے زور دے کر کہا کہ کوئی بھی وینزویلا کو رسوا نہیں کر سکتا اور نہ ہی ہم امریکی سامراج کو کبھی اپنی قوم کو ذلیل کرنے دیں گے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل خطے میں عدم استحکام پیدا کرنا بند کرے:ترکی

?️ 15 جون 2025 سچ خبریں:ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اسرائیل کے ایران

امریکہ، اسرائیل اور ترکی کی مدد سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا:عرب نیشنل کانفرانس

?️ 3 دسمبر 2024سچ خبریں:عرب نیشنل کانفرانس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

?️ 16 اپریل 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے رپورٹ تیار

جنوبی افریقہ اسرائیل کے خلاف ایک بار پھر ہیگ کورٹ میں

?️ 7 مارچ 2024سچ خبریں: جنوبی افریقہ کی حکومت نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست

?️ 9 اگست 2025راولپنڈی (سچ خبریں) راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی

صہیونی جارحیت میں اضافے کے درمیان غزہ شہر سے انخلاء کا حکم

?️ 9 ستمبر 2025سچ خبریں: غزہ شہر کے خلاف صہیونی جارحیت میں اضافے اور نیتن

کینسر کے بڑھنے کی وجہ پانی ہو سکتا ہے

?️ 19 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب

امریکی اسپتالوں میں آئی سی یو کے تین چوتھائی بیڈ بھر چکے ہیں

?️ 26 اگست 2021سچ خبریں:امریکی ہسپتالوں نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے