?️
سچ خبریں: نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے دعویٰ کیا ہے کہ تین سالہ جنگ کے باوجود یوکرین اب بھی مضبوط ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین کے لیے ہماری حمایت مضبوط ہے اور ہم یوکرین کی دفاعی صنعت کو مضبوط بنانے کے لیے خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اعلان کیا کہ امریکہ یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹیز فراہم کرے گا، ان کے بقول اس سے یوکرین کی فوج مضبوط ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ نیٹو یوکرین کی مدد کرے گا تاکہ وہ مستقبل میں اپنی فوجی صلاحیتوں کو بڑھا سکے۔ نیٹو فی الوقت امریکہ سے مہلک ہتھیار اور ایئر ڈیفنس سسٹم خرید رہا ہے تاکہ انہیں یوکرین بھیجا جا سکے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیرس منصوبے کی تفصیلات کا انکشاف
?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں:اس ہفتے کے اتوار کو پیرس میں امریکی، صیہونی، مصری اور
جنوری
ڈپٹی اسپیکر مزاری رولنگ کیس میں فل کورٹ کی ضرورت ہی کوئی نہیں؛ اعتزاز احسن
?️ 25 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک کے معروف قانون دان اور پیپلزپارٹی کے
جولائی
ایرانی میزائلوں نے اسرائیل کے دفاعی نظام کو کیسے تباہ کیا؟
?️ 15 جون 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک نے اپنی رپورٹ میں ایرانی میزائلوں اور
جون
اگر عرب متحد نہ ہوئے تو غزہ کی تباہی دوسرے عرب دارالحکومتوں میں دہرائی جائے گی: حماس
?️ 15 اگست 2025سچ خبریں: تمام عرب سرزمین پر قبضے کے صہیونی منصوبے کے بارے
اگست
یونان کشتی حادثے میں ایک پاکستانی جاں بحق، 47 کو ریسکیو کیا گیا، دفتر خارجہ
?️ 15 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا
دسمبر
ایران امریکہ کا سب سے بڑا دشمن ہے: ہیرس
?️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: سی بی ایس کے ساتھ گفتگو میں امریکی نائب صدر ہیرس
اکتوبر
عراق میں امن کی بحالی سے سعودی میڈیا پریشان
?️ 31 اگست 2022سچ خبریں:عراق میں کرفیو کی منسوخی اور اس ملک بالخصوص بغداد اور
اگست
غزہ پر قبضہ کرنے کے لیے کئی سال درکار: اسرائیلی فوج
?️ 7 اگست 2025سچ خبریں: عبرانی خبری سائٹ واللا نے صیہونی حکومت کے فوجی اہلکاروں
اگست