?️
سچ خبریں:امریکی نائب وزیر خارجہ نے اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنے ملک کے فولادی عزم کا اعادہ کیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کےنائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے اسرائیلی نائب وزیر خارجہ ایڈن رول سے ملاقات کی، شرمین اور اسرائیلی نائب وزیر خارجہ نے امریکہ اسرائیل تعاون کی اہمیت اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
شرمین نے امریکی حکومت کے پختہ یقین پر زور دیا کہ اسرائیلی اور فلسطینی آزادی، خوشحالی اور وقار کے یکساں معیار کے مستحق ہیں،امریکی انڈر سکریٹری آف اسٹیٹ نے اسرائیل کی سلامتی کے لیے امریکہ کے فولادی عزم پر بھی زور دیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جماعت اسلامی لاہور کا یکجہتی فلسطین مارچ کا اہتمام
?️ 23 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں)قبلہ اؤل مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی قتل و غارت
اپریل
پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
?️ 25 اگست 2025لاہور: (سچ خبریں) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں
اگست
اسلام آباد پولیس نے 4 مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں عمران خان کو طلب کرلیا
?️ 6 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مئی
سعودی امریکی مشترکہ فضائی مشقیں
?️ 23 جنوری 2023سچ خبریں:سعودی اور امریکی فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے
جنوری
غزہ میں خوراک کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے پر اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہیں، وزارت خارجہ
?️ 25 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی
جولائی
داعش کا رقہ میں شامی سکیورٹی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ
?️ 16 جون 2026سچ خبریں:روسیا الیوم کے مطابق شام کے شہر رقہ میں عبوری حکومت
جون
سرکاری اراضی قبضہ کیس: محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
?️ 26 اپریل 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) سرکاری اراضی قبضہ کیس میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
اپریل
الاقصیٰ طوفان آپریشن کو پاکستان نے سراہا
?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں:پاکستان کے بہت سے آن لائن میڈیا اور نیوز چینلز نے
اکتوبر