البانیائی عوام کا ٹرمپ خاندان کے منصوبے کے خلاف احتجاج بیسویں دن میں داخل

البانیائی عوام

?️

سچ خبریں:  بیسویں دن بھی ہزاروں البانیائی شہریوں نے ٹرمپ خاندان سے منسلک تفریحی منصوبے کے خلاف اپنے غم و غصے اور احتجاج کا اظہار کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔
رپورٹ کے مطابق، گذشتہ روز ہزاروں افراد نے دارالحکومت تیرانا میں اجتماع کیا اور البانیہ فروخت نہیں ہے کے نعرے لگائے۔
انہوں نے ملک کے وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ان احتجاجات کے بعد بعض حصوں میں تعمیراتی کام معطل کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس منصوبے میں البانیہ کے جنوب میں واقع غیر آباد جزیرے سازان کے علاوہ زیفیرنک اور ویوسا–نارتا کے علاقوں میں ہوٹلوں اور سیاحتی سہولیات کے کمپلیکس کی تعمیر شامل ہے، جہاں کے کچھ حصے ساحلی اور محفوظ علاقوں میں آتے ہیں۔
ایوانکا ٹرمپ اور جیرڈ کشنر نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ بحیرہ روم کے وسط میں 1,400 ہیکٹر پر ایک نجی جزیرہ تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ٹرمپ کی بیٹی نے کہا کہ یہ عظیم منصوبہ بین الاقوامی ماہرین تعمیرات کے اشتراک سے مکمل کیا جائے گا۔
اس منصوبے کے تحت، البانیہ کے ساحلوں کے قریب ایک سابق فوجی اڈے کو ٹرمپ خاندان کے نجی جزیرے میں تبدیل کیا جائے گا، اور کشنر کی سرمایہ کاری کمپنی اس منصوبے پر عمل درآمد کرے گی۔

مشہور خبریں۔

حزب اللہ کی جوابی کارروائی ؛ دھمکی کے مقابل دھمکی

?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ نے اسرائیلی حکومت کی فوج کے ان

تحریک حریت کا بھارتی جیلوں میں نظربند کشمیری رہنماؤں اور کارکنوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

?️ 12 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں تحریک

مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

?️ 6 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کے

شہباز گل کی لیگی رہنماؤں پر شدید تنقید

?️ 18 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے لیگی

کچھ نہیں ملا تو گھروں کی لوٹ مار؛مغربی کنارے میں صیہونیوں کا شاہکار

?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں: فلسطین کے نیوز میڈیا نے آج صبح کے وقت مغربی

2024 کے فرضی انتخابات میں بائیڈن اور ہیرس کی شکست

?️ 2 اگست 2022سچ خبریں:   پیر کو دی ہل نیوز ویب سائٹ کے لیے خصوصی

اسرائیل کے خلاف عالمی غم و غصے کی لہر جاری ہے؛ نیتن یاہو کا اعتراف

?️ 3 اکتوبر 2026سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنے سابقہ دعوے

ایرانی صدر کے دورہ لاطینی امریکہ کے اغراض و مقصد

?️ 13 جون 2023سچ خبریں:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نےلاطینی امریکہ کے دورے کے لیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے