?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ نے منگل کے روز بین الاقوامی امدادی عطیہ دہندگان کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ جنگ سے فرار ہونے والے بے گھر شامی باشندوں اور کوئیڈ 19 وائرس کی وبا پر عروج پر 10 ارب ڈالر دیں۔
یوروپی یونین کے زیر اہتمام پانچویں سالانہ کانفرنس میں اعلان کیا گیا کہ بے گھر شامی مہاجرین افراد کی امداد کے لیےشام کے اندر لوگوں کے لئے 2 4.2 بلین ڈالر اورمشرق وسطی کے دیگر ممالک میں اس ملک کے پناہ گزینوں کے لئے 8 58 بلین جبکہ 24 ملین ڈالر بنیادی مدد کی ضرورت ہےجس میں پچھلے سال کے مقابلہ میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو 2011 میں شامی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی رقم ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی ہمدردی کی امداد کے کوآرڈینیٹر مارک لوکوک نے کہا کہ شامی باشندوں نے دس سال مایوسی اور حادثات میں گزارے ہیں، انہوں نے مزید کہاکہ شامی عوام کےحالات زندگی اور معاشی بحران اور کوویڈ 19 کے بحران سے بھوک ، غذائی قلت اور بیماری میں اضافہ ہوگااس لیے کہ یہاں تنازعہ جاری ہے اور امن کے مظاہر ابھی واضح نہیں ہیں۔
یادرہے کہ امریکہ نے روس کے دباؤ اور برسلز میں ڈونرز کانفرنس کے تحت سن 2020 تک شام کی بند سرحدوں پر انسانی امداد فراہم کرنے کے لئے کراسنگ کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے،بین الاقوامی سلامتی کونسل کے ماہانہ اجلاس کی صدارت کرنے والے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ کیسے سمجھتے ہیں کہ ہمارے دلوں میں انسان ی ہمدردی نہیں پائی جاتی جس کے تحت ہم انسان دوستی کی بنیاد پر کوئی اقدام کریں۔
انہوں نے سلامتی کونسل کے ممبروں سے کہا کہاپنے دلوں کو دیکھیں اور شام میں انسانی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے کوششوں کا مطالبہ کریں،ہمیں لوگوں کی مدد کے لئے کوئی راستہ تلاش کرنا ہوگا، یہ ہماری ذمہ داری ہے اور اگر ہم عمل نہیں کرتے ہیں تو یہ ہماری بے عزتی ہے۔
مشہور خبریں۔
پوری قوم نے متحد ہوکر دشمن کا مقابلہ کیا، میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔ آرمی چیف
?️ 16 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا
مئی
یوکرین کی فوجی امداد کے لیے امریکی وسائل لامحدود نہیں ہیں: پینٹاگون
?️ 18 اپریل 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے ایک بیان میں تاکید کی کہ
اپریل
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا، 5 اسکول بچوں سمیت 7 جاں بحق
?️ 1 نومبر 2024مستونگ: (سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال اور گرلز
نومبر
زلنسکی نے ٹرمپ کے امن تجویز کی مخالفت کیوں کی ؟
?️ 23 اپریل 2025سچ خبریں: جرمن اخبار ڈی سایت کے مطابق، یوکرین کے صدر ولودیمیر
اپریل
شام کی ایک اور کامیابی
?️ 17 جون 2023سچ خبریں:شام کے وزیر خزانہ نے اپنے ملک کے برکس اور شنگھائی
جون
عوام مالی منافع کا لالچ دینے والی فراڈ اسکیموں سے خود کو بچائیں، ایس ای سی پی
?️ 8 فروری 2025اسلام ٓآباد: (سچ خبریں) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای
فروری
مظاہروں اور بدامنی کے درمیان امریکی فوجی پریڈ کا انعقاد
?️ 15 جون 2025سچ خبریں: واشنگٹن کی سڑکوں پر امریکی فوج کی 250 ویں سالگرہ کے
جون
انسانی دماغ میں پہلی بار کمپیوٹر چپ نصب
?️ 30 جنوری 2024سچ خبریں: (سچ خبریں) ارب پتی بزنس مین ایلون مسک نے اعلان
جنوری