?️
سچ خبریں:افغانستان میں طالبان نے دارالحکومت کابل سے 30 کلومیٹر دور نرخ قصبے پر قبضہ کر لیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ میدان وردک کے گورنر عبدالرحمن طارق نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ دارالحکومت کابل سے 30 کلومیٹر دور نرخ قصبےپر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے، افغانستان کے صوبہ میدان وردک کے گورنر ، نے یہ کہتے ہوئےکہ کل شام کو طالبان عسکریت پسندوں نے نرخ قصبے پر حملہ کیا ہے ، کہاکہ اس حملے کے بعد سکیورٹی فورسز پیچھے ہٹ گئیں اور اب خطے کا مرکز طالبان کے زیر قبضہ ہے۔
دریں اثنا ، افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ قصبے کو دوبارہ اپنےقبضے میں لینے کے لیے ایک آپریشن شروع کیا جائے گا، طالبان نے علاقے کے وسط سے باہر پولیس چوکی کو بھی کنٹرول کرنے کا دعوی کیا ہے۔
یادرہے کہ اس سے قبل طالبان نے عید الفطر کے موقع پر افغانستان میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھالیکن طالبان کے ترجمان نے کل کہا تھا کہ بڑے اہداف پر کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے لہذا وہ عید الفطر کے بعد افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع نہیں کرنا چاہتے تھے۔
مشہور خبریں۔
ترکی کا لیبیا کی سلامتی ، استحکام اور خودمختاری کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
?️ 24 جون 2021سچ خبریں:ترکی کے وزیر خارجہ نے لیبیا میں امن ، سلامتی ،
جون
سپارکو نے محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی
?️ 24 جون 2025کراچی (سچ خبریں) پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے محرم الحرام
جون
ٹرمپ کا پرانے ساتھیوں سے انتقام
?️ 29 اگست 2025سچ خبریں: امریکی سیاسی فضاء میں، مبصرین کے نزدیک، سیاست قومی مسائل کے
اگست
وانگ یی: چین اور بھارت کو ایک دوسرے کو سٹریٹجک پارٹنر سمجھنا چاہیے
?️ 19 اگست 2025سچ خبریں: چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی کل کی میٹنگ
اگست
امریکہ اور چین دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں:ہنری کسنجر
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:سابق امریکی وزیر خارجہ نے واشنگٹن اور بیجنگ کی حکومتوں کو
مئی
الاقصیٰ طوفان کا پہلا دن
?️ 4 دسمبر 2023سچ خبریں:اسرائیلی اخبار Yediot Aharonot نے ایک مضمون میں لکھا، ہم اپنے
دسمبر
بلوچستان ہائیکورٹ: سینیٹر اعظم سواتی کےخلاف تمام مقدمات ختم کرنے کا حکم
?️ 19 دسمبر 2022بلوچستان:(سچ خبریں) بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)
دسمبر
2022 کے لبنانی انتخابات کے نتائج کا تجزیہ
?️ 28 مئی 2022سچ خبریں: غسان الاستنبول فارس انٹرنیشنل کے ساتھ ایک انٹرویو میں بین
مئی