?️
سچ خبریں:عراقی انتخابی کمیشن نے پیر کے روز کہا کہ انھیں ہے کہ ملک کی عدلیہ آنے والے گھنٹوں میں شکایات کے نتائج کا جائزہ لے گی اور اس ہفتے کے آخر میں انتخابی نتائج کے حتمی اعلان کے امکان پایا جاتا ہے۔
ایسنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی انتخابی کمیشن نے پیر کے روز کہا کہ انھیں امید ہے کہ اس ملک کی عدلیہ آنے والے گھنٹوں میں شکایات کے نتائج کا جائزہ لے گی اور اس ہفتے کے آخر میں انتخابی نتائج کا حتمی اعلان کر دیا جائے گا، رپورٹ کے مطابق عراقی انتخابی کمیشن کی میڈیا ٹیم کے رکن عماد جمیل محسن نے کہا کہ ملک کی عدلیہ چند گھنٹوں میں انتخابی شکایات، جن کی تعداد 1430 سے زیادہ ہے، پر کاروائی مکمل کر لے گی۔
انہوں نے زور دے کر کہاکہ اس طرح کمیشن نے اپنی ذمہ داریاں پوری کی ہیں اور ہر حلقے میں انتخابی نتائج اور جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کرنے کی تیاری کر رہا ہےنیزاور ممکنہ طور پر اس ہفتے کے آخر میں نتائج کا حتمی اعلان کر دیا جائے گا۔
جمیل محسن نے مزید کہاکہ شکایات کی بنیاد پر جو تبدیلی آئی ہے وہ اربیل، نینوا، کرکوک، بغداد اور بصرہ کے ابتدائی نتائج میں اعلان کردہ پانچ نشستوں پر مشتمل ہوگی اور یہ تبدیلی بیلٹ بکسوں کی منسوخی کی وجہ سے ہوئی ہے۔
عراقی عہداہ دار نے گزشتہ اتوار کو عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وا ع کو بتایا کہ انتخابات کے ابتدائی نتائج کے بارے میں شکایات نے نتائج پر گہرا اثر ڈالا ہےکیونکہ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے بیلٹ بکس نے کچھ سیاسی جماعتوں کی کئی نشستیں تبدیل کر دی ہیں۔
مشہور خبریں۔
کورونا وائرس: ملک میں مزید 38 افراد انتقال کر گئے
?️ 7 فروری 2022لاہور (سچ خبریں) کورونا وائرس کے وار جاری جاری ہیں، ملک میں
فروری
تحریک انصاف کے جلسوں میں انٹرنیٹ بندش، آئی ٹی حکام کو پارلیمنٹ طلب کرنے کا فیصلہ
?️ 27 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے تحریک
جنوری
نبیہ بیری نے امریکہ اور اسرائیل کو مزہ چکھایا
?️ 30 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صیہونی حکومت اور لبنان کے
اکتوبر
وزیر خارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا
?️ 28 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے
اگست
ایرانی وزیر خارجہ آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے:بھارتی میگزین
?️ 17 اپریل 2025 سچ خبریں:ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی آئندہ ماہ مئی
اپریل
عرب ممالک کا یمن کا مسئلہ حل کرنے کے لیے سید حسن نصر اللہ سے رابطہ
?️ 16 فروری 2022سچ خبریں:عرب ممالک نے سید حسن نصر اللہ کو پیغام بھیجا ہےکہ
فروری
افراد کو ویکسین لگانے کا ریکارڈ قائم کر لیا گیا
?️ 11 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان
فروری
لبنانی جوانوں کا صیہونی رپورٹر کو انٹرویو دینے سے انکار
?️ 23 نومبر 2022سچ خبریں:گزشتہ موسم گرما میں منعقد ہونے والے مختلف بین الاقوامی مقابلوں
نومبر