?️
سچ خبریں:جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں موجود مسجد امام مہدی کے امام جماعت نے کہا ہے کہ آج اسلامی ممالک کو آیت اللہ خامنہ ای جیسے مدیر اور مدبر کی ضرورت ہے کہ جو جوانوں کو استقامت اور خودکفیل ہونے کی ہمت دلائے۔
اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ویبنیار سے گفتگو کرتے ہوئے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں موجود مسجد امام مہدی کے امام جماعت حجت الاسلام مشکور کابلی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کے بعد علوم و فنون کے میدان میں خاطر خواہ کامیابیاں حاصل کیں اور علوم و فنون کی سرحدوں کو چھو لیا، اسوقت ایران ایٹمی ٹیکنالوجی کے میدان میں خودکفیل ہے اور دفاعی اور میزائیلی صنعت میں اس کا شمار دنیا کے گنے چنے ممالک میں ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب اسلامی جمہوریہ ایران خود اعتمادی کے ذریعے ایسا اقتدار حاصل کرسکتا ہے تو دوسرے ممالک کے لئے بھی یہ عمل چارہ ساز ثابت ہوسکتا ہے، لیکن خواب غفلت کے شکار افراد کبھی بھی خود اعتمادی حاصل نہیں کرسکتے، آج وہی قومیں آزادی حاصل کرسکتی ہیں کہ جو اپنے مستقبل کو سنوارنے کے لئے دن رات جدوجہد کیا کرتی ہیں۔
مشہور خبریں۔
غزہ میں صیہونیوں کے لیے سب سے بڑا چینلج کیا ہے؟صیہونی رپورٹر کی زبانی
?️ 28 جنوری 2024سچ خبریں: اسرائیلی رپورٹر رونن برگمین نے غزہ میں حماس کی سرنگوں
جنوری
اسرائیل کے سابق وزیر جنگنے کیا اخلاقی جرائم کا اعتراف
?️ 8 جنوری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے جنگ کے سابق وزیر موشہ یعلون نے
جنوری
یوم نکبہ/ فلسطین کی تاریخ کے تباہ کن دن کیا ہوا؟
?️ 19 مئی 2023سچ خبریں:یوم نکبہ (15 مئی 1948) جس کی 75ویں برسی کے ایام
مئی
اسرائیل کی بشاراسد کو قتل کرنے کی دھمکی
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے
نومبر
نٹن یاہو اتحاد کے ٹوٹنے کی پہلی نشانیاں سامنے آئی
?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: معاریو اخبار نے ایک اعلیٰ سطحی ذرائع کے حوالے سے بتایا
مئی
سعودیوں نے یمن کے صعدہ کو توپ خانے سے نشانہ بنایا
?️ 3 جنوری 2022سچ خبریں: یمن کے نہتے اور بے گناہ عوام کے خلاف سعودی
جنوری
دو ہفتوں میں 50 فلسطینیوں کے مکانات مسمار
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور مقبوضہ علاقوں(OCHA)
اگست
پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، پنجاب میں الیکشن کیلئے آر اوز بیوروکریسی سے لینے کا فیصلہ
?️ 10 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست
مارچ