?️
سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی انقلاب نے ایران کو انحصار کی حالت سے نکال کر وقار اور آزادی تک پہنچایا۔
المسیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا، رپورٹ کے مطابق یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان کے پیغام میں کہا گیا ہےکہ ہم ایران کے اسلامی انقلاب کی فتح کی اڑتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران کی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
عبدالسلام نے کہاکہ اسلامی انقلاب نے ایران کو انحصار سے نکال کر فخر، وقار اور آزادی کے ایک غیر معمولی اور مثالی مقام پر پہنچا دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یہاں وہ لوگ بیٹھے ہیں جو بہت چھوٹے ہیں اور مسائل بہت بڑے ہیں
?️ 9 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار محمود خان
مارچ
ریپبلکنز کا بائیڈن کے خلاف سیاسی ہتھیار
?️ 26 ستمبر 2023سچ خبریں: سابق امریکی وزیر خارجہ نے کانگریس میں ریپبلکنز کی جانب
ستمبر
صیہونیت نئے دور کا جھوٹا بت
?️ 9 مئی 2024سچ خبریں: ایسے میں جب امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت اور
مئی
برطانیہ میں جمہوریت ایک افسانہ: امریکی میگزین
?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:ایک امریکی میگزین نے برطانوی عوام کی سیاست اور زندگی پر
جولائی
فلم میں صرف ہیرو کو بچانے اور کامیاب کرانے کی کوشش کی جاتی ہے، نیر اعجاز
?️ 5 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار نیر اعجاز کا کہنا ہے کہ فلموں
جنوری
Bill Gates’ iconic donkey game arrives on iPhone, Apple Watch
?️ 6 اگست 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
نیتن یاہو کا قطر کے لیے بیان
?️ 7 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیل کے چینل 14 کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو نے
فروری
نیتن یاہو کو قیدیوں کے تبادلے اور جنگ کے خاتمے کا خوف
?️ 3 نومبر 2024سچ خبریں: غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے
نومبر