🗓️
سچ خبریں:ایک ریٹائرڈ اسرائیلی جنرل نے اعتراف کیا کہ اگر ہم ایک ساتھ کئی محاذوں پر لڑنے کے لیے تیار نہ ہوئے تو اسرائیل کی موجودیت خطرے میں پڑ جائے گی۔
صیہونی حکومت کی ریزرو فورسز کے سابق کمانڈر جنرل اسحاق برک نے معاریو میگزین میں شائع ہونے والے ایک کالم میں اعتراف کیا ہے کہ اگر اسرائیل کے پاس متعدد محاذوں پر لڑائی کے لیے ضروری تیاری نہ ہوئی تو اس کے پاس اپنی موجودیت کو باقی رکھنے کا امکان نہیں رہے گا۔
اسرائیلی فوج کے اس ریٹائرڈ جنرل نے صیہونی حکومت کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کے لیے نئے امیدوار ہرٹسی ہولوے کو اپنی سفارشات میں موجودہ حالات کے برعکس اسرائیلی فوج کی شان و شوکت اور طاقت کی بحالی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے برسوں میں ہمیں کئی محاذوں پر جنگ کا سامنا کرنے کے لیے ابھی سے تیاری کی ضرورت ہے۔
انھوں نے مزید اعتراف کیا کہ اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف کے لیے نئے امیدوار کو فوج کے موجودہ چیف آف اسٹاف کوخاوی سے ایک مشکل اور پیچیدہ میراث ملے گی، اس حوالے سے برک نے لکھا کہ فوج کے نئے چیف آف اسٹاف کا مشن مشکل ہے کیونکہ فوجی دستوں کی اندرونی صورت حال مشکل ہے اور مستقبل کی کسی بھی جنگ میں اسرائیل کو بڑی نسلی تباہی کے راستے پر لے جا سکتی ہے۔
مشہور خبریں۔
انتخابات ہوئے تو نیتن یاہو ہار جائیں گے:ایک سروے
🗓️ 26 فروری 2023سچ خبریں:ایک سروے کے نتائج نے ظاہر کیا کہ اگر صیہونی Knesset
فروری
فوجی سرپرائز کے بعد سیاسی سرپرائز
🗓️ 21 نومبر 2023سچ خبریں:یدیعوت احرانوت اخبار میں شائع ہونے والے ایک نوٹ میں اووی
نومبر
روس کے خلاف نئی پابندیوں پر یورپی معاہدہ
🗓️ 31 مئی 2022سچ خبریں: ایک سینئر یورپی اہلکار نے منگل کی صبح اتفاق رائے
مئی
مصر اور یو اے ای کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
🗓️ 5 اپریل 2021سچ خبریں:مصری ذرائع کا کہنا ہے کہ قاہرہ اور ابوظہبی کے مابین
اپریل
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی تازہ ترین صورتحال
🗓️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت
جنوری
وفاقی کابینہ کا اجلاس
🗓️ 15 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے
جولائی
کیپٹن بھوپیندر سنگھ کی سزا کی معطلی سے ’جے کے سی سی ایس“ کی رپورٹ کی تقویت ملے گی، بھارتی نیوز پورٹل
🗓️ 16 نومبر 2023نئی دہلی: (سچ خبریں) شوپیاں جعلی مقابلے میں تین بیگناہ کشمیری نوجوانوں
نومبر
چینی ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی
🗓️ 17 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) کورونا ویکسین بنانے والی چینی کمپنی سائینو فارم
مارچ