?️
سچ خبریں: محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی، وزیراعظم اور وزیر خارجہ قطر نے کہا ہے کہ ہم سلامتی کونسل کے اس بیان کی حمایت کرتے ہیں جس میں حماس کی وفد کی رہائش گاہ پر اسرائیلی مجرمانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حملہ ایک گنجان آباد علاقے میں ہوا جہاں اسکول، سفارت خانے اور شہریوں کے گھر موجود ہیں۔
قطری وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ میں نے سلامتی کونسل میں واضح کیا کہ یہ جارحیت بین الاقوامی نظام کو کمزور کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے انسانی اور سفارتی کردار کے عزم اور اپنی خودمختاری اور سیکورٹی کے تحفظ کے حق کی تجدید کی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
وزیراعظم نے اختلافات بھلاکر دہشت گردی کےخلاف قومی اتحاد ناگزیر قرار دے دیا
?️ 18 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے اختلافات بھلا کر دہشت
اپریل
ہندو جم خانہ کیس: آپ قبضہ کرنا چاہتے ہیں، ہم نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
?️ 24 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ہندو جم خانہ ملکیت سے متعلق کیس کی
اپریل
بیلجیم میں صیہونی سفیر کی طلبی
?️ 2 فروری 2024سچ خبریں: بیلجیئم کی وزارت خارجہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے
فروری
دیگ سے زیادہ چمچہ گرم
?️ 3 نومبر 2022سچ خبریں:تل ابیب کا سفر کرنے والے بحرینی وزیر نے صہیونیوں کو
نومبر
پہلی انتخابی بحث میں بائیڈن اور ٹرمپ کا ایک دوسرے پر بے مثال حملہ
?️ 28 جون 2024سچ خبریں: امریکی صدارتی انتخابات کے مباحثوں کا پہلا دور آج صبح ڈیموکریٹک
جون
وزیر خارجہ اہم مشن پر ترکی پہنچ گئے
?️ 18 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سفارتی مشن
مئی
مغربی ممالک یوکرین سے کیا چاہتے ہیں؟یوکرینی صدر کی زبانی
?️ 19 مئی 2024سچ خبریں: یوکرین کے صدر نے روسی حملوں میں اضافے کے بارے
مئی
امریکی یونیورسٹیوں کے قلب میں فلسطینی خیمے؛ طلباء کیا چاہتے ہیں؟
?️ 16 مئی 2024سچ خبریں: امریکی طلباء کے خلاف یونیورسٹی کے اہلکاروں اور فوج کے
مئی